Thursday, 11 May 2023

شوگر سے بچاو کا طریقہ

 السلام علیکم !


#ذیابیطس #شوگر #diabetes #diabetesawareness 


       اگر آپ میں شوگر کی تصدیق ہو چکی ہے

       یا آپ مستقبل میں شوگر سے بچنا چاہتے ہیں


      تو ان  باتوں پر لازمی عمل کریں


1 روزانہ تیز واک کریں 

2 اپنی خوراک سے اناج روٹی  چاول 70 سے 80 فیصد تک گھٹا دیں 

3 ہر قسم کا میٹھا شکر، گڑ، چینی مکمل طور پر چھوڑ دیں 

4 انرجی ڈرنکس اور سافٹ ڈرنکس سے مکمل اجتناب کریں

5 میدے سے بنی چیزیں نان  پیزا برگر مہینے میں ایک آدھ بار سے زیادہ مت لیں وہ بھی معمولی مقدار میں

6 اپنی خوراک میں خشک میوہ جات کا معتدل استعمال کریں

7 کھانا کھانے کے لیے چھوٹی پلیٹ کا انتخاب کریں اور دوبارہ پلیٹ ہرگز مت بھریں

8 اپنی خوراک میں پروٹین انڈے  دالیں گوشت چنے لوبیہ کا تناسب بڑھا دیں

9 زیادہ پانی پئیں

10 بھرپور نیند لیں

11 ملٹی وٹامنز لیتے رہیں

12 روزانہ تیز واک یا ایکسرسائز کریں

13 ادویات کا استعمال ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق جاری رکھیں

بیماری کی تشخیص اور علاج کے لیۓ ہمیشہ مستند ڈاکٹر سے رجوع کریں

No comments:

Post a Comment