Tuesday, 16 May 2023

طاقت کا دیسی خزانہ

پنجیری ۔ نیم گرم دودھ کے ساتھ صبح شام آدھا آدھا چمچ لیں اور جسم کو ضروری اجزاء باہم پہنچائیں۔ چھوٹے بچوں کو صرف آدھا چمچ روزانہ دودھ کے ساتھ کھلا سکتے ہیں۔ ہمارے جسم کو بہت سے مائیکرو اور میکرو اجزاء کی ضرورت ہوتی ہے۔ میکرو اجزاء تو پھر بھی پورے ہو جاتے ہیں لیکن مائیکرو میں سے کسی نہ کسی کی کمی رہ جاتی ہے جو مختلف بیماریوں کا باعث بنتی ہے۔ سائنسی تحقیقات کے مطابق روزانہ کم سے کم آٹھ سبزیاں اور فروٹ کھائیں تب ہی پورے ہو سکتے ہیں۔ پنجیری میں تقریباً تیس مختلف ڈرائی فروٹس اور دوسری اشیاء شامل ہیں جس سے ایک سے دو چمچ روزانہ لینے سے ہی ان میں سے زیادہ تر کی روزانہ کی مقدار پوری ہو جاتی ہے۔ خود بھی کھائیں اور بچوں کو بھی کھلائیں۔ 

1) دیسی گھی

2) بادام

3) اخروٹ

4) کاجو

5) پستہ

6) عجوہ پاؤڈر

7) اسبغول

8)۔ چار مغز

9) چار گوند

10) خشخاش

11) پھول مخانے

12) کمر کس

13) سوجی

14) کھوپرا

15) سونف

16) الائچی

17) کالی مرچ

18) کاٹھ سپاری

19) سونڈ

20) سنگھاڑے

21) تل

22) لودھ

23) اجوائن 

24) مصری

25) کشمش

26) دیسی گڑ

27) زعفران

28) زیتون کا تیل


یاد رہے کہ کسی بھی چیز کی زیادتی نقصان دہ ہوسکتی ہے اس لیے اسے بھی دو چمچ سے زیادہ کسی صورت نہ لیں۔

No comments:

Post a Comment