خارش کا خالص ہربل علاج
خارش خلط سوداء کے بگاڑ سے پیدا ہوتی ہے
اس کے اسباب میں خلط سوداء کی زیادتی فاسٹ فوڈ بریانی کولا مشروبات خشک ماحول اور لذت و مسرت کے جذبات کثرت مباشرت
ایسے مریضوں کی نبض مشرف ہوتی ہے بلند ہوتی ہے پتلی اور حرکت میں تیز دبانے سے نہیں دبتی بلکہ انگلیوں پر بھرپور ٹھوکر لگاتی ہے
قارورہ مقدار میں کم اور رنگت میں سرخی مائل
علامات
شدید خارش جو رات کو زیادہ ہوتی ہے گیس قبض خشکی
#اصول علاج
ہر قسم کی ترش تیزابی غذائیں بند کر کے اسکی جگہ صفراوی اور بلغمی غذائیں استعمال کریں
ھوالشافی
اجوائن دیسی 4تولہ
بابچی 4تولہ
رائی 4تولہ
گندھک آملہ سار 12تولہ سفوف کرلیں اور 500 ملی گرام دن میں تین بار استعمال کریں
#مرہم خارش
اوپر والے سفوف کو کپڑچھان کرلیں اور 10گرام وزن کرلیں
پیٹرولیم جیلی 90 گرام
پیٹرولیم جیلی کو پگھلا لیں اور یہ سفوف ملا لیں مرہم خارش تیار ہے
نہا کر بدن خشک کرلیں اور جہاں جہاں خارش ہو یہ مرہم لگا دیں رات سوتے وقت صبح غسل کرلیں یہ مرہم صرف 5دن صرف رات سوتے وقت ہی استعمال کریں
ہر قسم کی ضدی سے ضدی خارش کا قانون مفرد اعضاء کا زبردست علاج ہے
Shahzad shafiq hijama centre for
Cupping therapy
#hijamah
#hijama
#hijamahkarachi
#DHAhijama
#cupping therapist
#malefemale
No comments:
Post a Comment