عورتوں کی بچہ دانی کا ڈھیلاپن اور عضلات ڈھیلے ہو کر لٹکنے لگے ہیں اور سکڑ کر واپس اپنی اصلی حالت میں جانے کی طاقت نہیں رکھتے تھے جیسے بعض دفعہ ربڑ ڈھیلا ہو کر لٹک سا جاتا ہے ۔ ایسی کیفیت میں بعض دفعہ حمل نہیں ہوتا اور بانجھ پن پیدا ہو جاتا ہے۔ اس سلسلے میں ہومیوپیتھک میڈیسن ایگنس کاسٹس کام آتی ہے۔
No comments:
Post a Comment