Tuesday, 9 May 2023

سوشل میڈیا

 فیس بک پر فینز کو Engage رکھنے کا طریقہ:


1۔ مستقل مزاجی سے پوسٹس ڈالیں۔ کبھی ناغہ نہ کریں۔


2۔ پوسٹس ایسے لکھیں جیسے آپ کسی دوست سے بول رہے ہیں 


3۔ آپ فیس بک پر حقیقی یعنی  Authentic لگیں۔ جو آپ حقیقت میں ہیں وہی آپ فیس بک پر بھی ہوں۔ 


4۔ مزاح آکسیجن کا کام کرتا ہے۔ پبلک فگر یا برانڈ کا ہرگز مطبل یہ نہیں ہے کہ آپ گردن میں سریا ڈال لیں۔ ہنسیں اور لوگوں کو ہنسائیں۔ 


5۔ لوگوں کو value مہیا کریں۔ لوگ آپ کے پیج سے کچھ ضرور سیکھیں۔


No comments:

Post a Comment