مزاج بمطابق عمر
شیر خوار بچے اعصابی غدی مزاج کے ہوتے ہیں تاہم اسہال آئیں تو نبضِ اعصابی عضلاتی ہوتی ہے
بچپن ولڑکپن (10__3سال ) کی عمر میں نبض اعصابی عضلاتی ہو گی
12سے19 سال کی عمر میں نبض عضلاتی اعصابی ہو گی
42 سے30 سال کی عمر میں نبض عضلاتی غدی ہو گی شادی شدہ مرد کی نبض عضلاتی غدی ہو گی
35سے45سال کی عمر میں نبض غدی عضلاتی ہو گی
45سے زائد کی عمر بڑھاپے سے پہلے تک غدی اعصابی ہو سکتی ہے
بڑھاپے میں عضلاتی اعصابی
لڑکیوں میں نو عمری سے 12سال تک کی عمر اعصابی عضلاتی اور نوجوان دو شیزہ کی نبض غدی عضلاتی جبکہ شادی شدہ عورت کی نبض غدی عضلاتی سے غدی اعصابی تک ہو گی تاہم کچھ عورتوں کی نبض اعصابی غدی و اعصابی عضلاتی بھی ہو سکتی ہے
اعصابی غدی مزاج میں ایسی عورتوں کا جسم اتنا بھاری کہ چلنے پھرنے میں انہیں مشکل پیش آتی ہے
جسم پر چربی چھائی ہوتی ہے
جبکہ اعصابی عضلاتی میں جسم پتلا دبلا پھیکا رنگ کمزور خون کی کمی کا شکار ہو سکتا ہے
عضلاتی اعصابی میں بھی جسم بھاری ہو سکتا ہے مگر جسم میں ہوا کی زیادتی رنگ سیاہی مائل پلپلا ہوا بھرا ہوا ہو گاٹھوس نہ ہو گا
#مزاج_بمطابق_عمر
Shahzad shafiq hijama
#hijamah
#hijamahtherapy
#hijamahsunah
#alhijama
#shahzadshafiqhijama
#moondatehijama
#karachihijama
#hijamahomevisit
#ladieshijamaterapist
#dhakarachihijama
03317863313
0321 2773576 0312 2001310
# shahzad shafiq hijama centre
#bilalhijama
#us hijama cupping karachi Bahadurabad tariq road hijama
No comments:
Post a Comment