محرک ہے اور یہ تو کچھ بھی نہیں ہے
اس سے اچھی چیز لیں جو فاٸدہ بھی کرے اور پتہ بھی چلے پیسے خرچ کیے ہیں تو کچھ حاصل بھی ہوا ہے وقت ضاٸع نہیں ہوا
مغلظ محرک ممسک
جاٸفل جلوتری دارچینی لونگ عقر قرحا زعفران تالمکھانہ تخم اوٹنگن برابر وزن لیں کوٹ پیس کر پاٶڈر تیار کریں تین چار گرام دودھ کے ساتھ کھاٸیں اور جوان ہوجاٸیں
دو ٹکے کے چھوٹے چھوٹے نسخے نہ دیکھا کریں کیونکہ موجودہ دور میں ان نسخوں میں اتنی پاور نہیں ہے جتنی بدنِ انسانی کو ضرورت ہے
یہ چھوٹے چھوٹے نسخے پرانے وقتوں کے لوگوں کے لیے بلا چیز ہوتے تھے
کیونکہ وہ آجکل کی نیو جنریشن جو خود کو بہت سمارٹ ہوشیار ذہین تیز طرار سیانی ایجوکیٹڈ اور کروڑوں صلاحیتوں والی سمجھتی ہے جب کہ ہے نہیں ہے
انکی طرح وہ لوگ مٹھ منتری نہیں تھے
اسکے علاوہ وہ لوگ خالص اور قدرتی غذاٸیں کھاتے تھے
نیو جنریشن کو برگر شوارما پیزا سینڈوچ مکرونی گرل چکن تنڈوری بروسٹ مکھنی ہانڈی چکن چنے کھوۓ والے چنے کلچے پراٹھے بیف برگر سوڈا واٹر ریڈ بُل کے شوق ہیں جو کر سوساٸٹی میں آپکا بڑا لیول تو شو کروا سکتی ہے مگر صحت و تندرستی سے کوسوں دور ہیں
یاد رکھیں نامور اور فیمس پکوان کھانے سے انسان بڑا نہیں ہوتا پکوان رنگ برنگی ڈیشز سوچے سمجھے پراپیگنڈہ کے تحت لذیز ترین بناکر پیش کی گٸی ہیں ان سب چیزوں میں مختلف قسم کے کیمیکلز ڈالے جاتے ہیں
خالص اور قدرتی چیزیں رنگا رنگ اور لبھاتی رجھاتی نہیں ہوتی مگر خالص دیسی قدرتی غذاٸیں بدنِ انسان کو ضرور صحت مند طاقتور چست چاقو چوبند بنا دیتی ہیں
لڑکوں کو مشورہ ہے کہ موباٸل کی ایسی ٹیسی کرنے اور گھوڑے کی لگام روز رات کھینچنے سے پرہیز کرکے ایکسر ساٸز اور کتابیں پڑھنے کی طرف توجہ دیں
پچھلے وقتوں میں جب مرد کی عمر ستر اسی سال سے زیادہ ہوجاٹی تھی تب ایسا چھوٹا سا نسخہ اس بوڑھے کو دیا جاتا تھا جوکہ اس پوسٹ میں درج ہے کیونکہ انھوں نے گھوڑے کو بےلگام دوڑایا نہیں تھا وہ لوگ اپنے گھوڑے کو شرعی ضرورت کے مطابق قدرتی طریقے پر میدان میں چھوڑتے تھے
اپنا نہیں تو کم از کم اپنے پیدا کرنے والے ماں باپ کا خیال کریں میرے پاس جتنے بھی مرد حضرات علاج کروانے آتے ہیں ان میں 70 فیصد تعداد جوان اور کنوارے لوگوں کی ہوتی ہے باقی شادی شدہ ہوتے ہیں جو شادی سے پہلے بےلگام گھوڑے دوڑا دوڑا کر تھک چکے ہوتے ہیں اور جب گھوڑے کو میدان میں بھگانے کی باری آتی ہے تو گھوڑے کی لگام میدان میں اترنے سے پہلے ہی ڈھیلی پڑی ہوتی ہے
No comments:
Post a Comment