خواتین کے لٹکے، ڈھیلے بریسٹ سخت کرنے کیلئے
اجزاء
▪میتھی دانہ 25 گرام، لے کر
▪آدھے کپ پانی میں رات کو بھگو کر رکھ دیں صبح اٹھ کر پیس لیں پانی سمیت ہی اور اس میں
▪دو چمچ حسب ضرورت روغن بادام ڈال لیں اور
اچھی طرح مکس کر لیں اور دن میں کسی بھی وقت یہ لیپ بریسٹ پر لگائیں 20 منٹ تک لگا رہنے دیں، پھر ٹھنڈے پانی سے دو لیں 20 دن تک یہ عمل کریں روز نیا لیپ بنا لیں ڈھیلے لٹکے پستان ٹائٹ ہوجائیں گے۔
No comments:
Post a Comment