حب ممسک
شگرف کافور
تخم اوٹنگن
افیون
ایک ایک تولہ
ترکیب تیاری
شنگرف کو 4 گھنٹے کھرل کریں
اس کے بعد باقی ادویات ایک پاؤ آب لیموں میں کھرل کریں جب پانی خشک ہونے کے قریب ہوتو نخودی گولیاں بنالیں
ترکیب استعمال
ایک گولی وقت خاص سے 2 گھنٹے پہلے استعمال کرائیں
#حب_ممسک
No comments:
Post a Comment