مصفین شفائی
پوست ریٹھا 50 گرام
دهمانسہ 25گرام
تخم سرس 25گرام
ہلد 25گرام
رسونت 25گرام
مصبر 25گرام
سک سملو 20گرام
سونف 20گرام
گورکھ پا 20گرام
چرائتہ 20گرام
شاہترہ 20گرام
نمولی نیم 20گرام
سر پھوکا 20گرام
منڈی بوٹی 20گرام
عناب ایرانی 50گرام
ترکیب تیاری
تمام اجزاء کو مٹی گرد وغیره سے مکمل صاف کر کے سفوف تیار کریں اور کپڑ چھان کرلیں
1000 ملی گرام کی کیپسول بھرلیں
خوراک
1کیپسول صبح شام کھانے کے بعد
عرق سونف عرق منڈی بوٹی دونوں کو مکس کر کے 1 گلاس اور اس میں شربت عناب پانچ چمچ شامل کرکے
فوائد
خارش پھوڑے پھنسیاں داغ دھبے دانے ایکنی چھائیاں
داد چنبل بواسیر بھگندر گینگرین
بدن کی اندرونی بیرونی گلٹیاں رسولیاں پانی کی تھیلیاں
عورتوں میں ہارمونز کے مسائل
ہیپاٹائٹس کینسر کے جرثوموں کا قاتل
ناخنوں کی خرابی پہ موثر
شوگر کے مریضوں کے لئے بہترین
دانت مسوڑهوں کے انفیکشن کے لئے اعلی
خون کی جملہ خرابیوں کا خاتمہ کرتا ہے
#خارش_پھوڑے_پھنسیاں_داغ_دهبے_دانے
#ایکنی_چهائیاں_داد_چنبل_بواسیر_بھگندر
#گینگرین_اندرونی_بیرونی_گلٹیاں_رسولیا
#پانی_کی_تھیلیاں_ہارمونز_ہیپاٹائٹس_کینسر_کےجرثومے_ناخنوں_کی_خرابی
No comments:
Post a Comment