زبان سے تشخیص
زبان پر سفید تہہ ضعیف ہضم کی دلیل ہے یہ اعصابی تحریک ہے
زبان پر سفید دانے تحریک اعصاب کی علامت ہے
زبان پر سرخ دانے تحریک عضلات کی علامت ہے
زبان پر پیلے دا نے طریقہ تحریک غدد کی علامت ہے
سرطان اللسان عضلاتی ہوتا ہے
زبان پر سیاہ نشان سوزش معدہ و امعاء یا تسکین کبد کی علامت ہے
زبان پر کٹ پڑنا تحریک عضلات کی علامت ہے
زبان پر بھوری زرد تہہ چڑھنا تپ محرقہ محویہ کی علامت ہے
گفتگو کے وقت زبان ٹکنا لکنت کی علامت ہے
منہ کھولتے ہیں بدبو آنا مسوڑھوں کی خرابی یا شوگر کی علامت ہے
زبان کا اٹک جانا استرخاء اللسان ہے
زبان متورم ہونا عضلات کے متورم ہونے کی دلیل ہے
دانت میلے کچیلے سگریٹ نوشی پان یا عضلاتی تحریک کی علامت ہے
دانت ہلتے ہوں تو اس اعصابی تحریک ہے
دانت کیلشیم کی کمی سے ٹوٹتے ہو تو غدی تحریک ہے
مسوڑھوں کی سیاہی یا ان سے خون آنا پیپ آنا پائیوریا زیابیطس ہیپاٹائٹس شوزش یا قروح معدہ و امعاء کی علامت ہے
عام صحت مند آدمی گفتگو کرتے وقت اٹکتا ہوں تو اس کے عضلات اللسان میں وہ رمل في الکلیہ کا مریض ہے
رات سوتے وقت دانت پیسنا ریا ح الا فرسہ دیدان امعاء امراض کلیہ کی علامت ہے عموماً عضلاتی تحریک ہوتی ہے
رات سوتے وقت خراٹے آنا اگر ہلکی آواز سے ہو تو گہری نیند کی علامت ہے اور زور دار ہو تو تبخیر معدہ گیس کی علامت ہے
Shahzad shafiq hijama
0312 2001310
No comments:
Post a Comment