الحَمْد للهْ
بواسیر خونی و بادی کا مکمل علاج
مایوس مریض جو علاج کروا کروا تھک گۓ ہون لیکن بواسیر جان نہ چھوڑتی ہو
انکے لۓ پیام شفاء
جن کو ڈاکٹر نے اپریشن کا مشورہ دیا ہو وہ اپریشن سے پہلے ایک بار ضرور استعمال کرین
اللہ کے فضل سے
چند دن مین اخراج خون بند ہوجاتا ہے اور بواسیری تکلیف سے افاقہ ہوجاتا ہے
مقعد کے مقام پر درد جلن میں ارام اجاتا ہے
لیکن بواسیری زہر کے مکمل خاتمے کے لۓ کم از کم تین ماہ استعمال کرین
اسکے علاوہ آنتوں کی سوزش
انتوں کا ورم ۔زخم ۔آنتوں مین گانٹھین پڑ جانا
یا انتون سے خون کا اخراج ہونا سب مین مفید ہے
بہترین مصفی خون ہے
خارش۔دانے کیل مہاسوں مین بھی باقی ادویات کے ساتھ استعمال کرسکتے ہین
خالص جڑی بوٹیون سے تیار کردہ
کسی بھی قسم کے سائیڈ ایفکٹ سے پاک ہے
چاسکو
چھلکا ریٹھا
مغز تخم نیم
تارامیرا
رسونت انڈین خالص
کالی مرچ
تخم بکائن
ہر ایک 100 گرام
گندھک املہ سار 60 گرام
سفوف بناکر فل سائز کیپسول بھرلین
1.1.1 تین وقت پانی سے کھانے کے ایک گھنٹہ بعد
اسکے ساتھ
اکسیر بادیان +تریاق معدہ
دونون برابر وزن مکس کرلین
ایک ایک ماشہ تین وقت پانی سے لین
تمام عضلاتی غذاون سے پرہیز کرین
Shahzad shafiq hijama
03317863313
No comments:
Post a Comment