Thursday, 20 April 2023

مسہل

 اعصابی مسہل

ہوالشافی

روغنِ ارنڈ      50گرام

عرق گلاب۔     50گرام

چینی۔           50گرام

دودھ۔        ایک پاؤ تا آدھا کلو

استعمال

تمام چیزوں کو دودھ میں حل کرکے خالی پیٹ صبح یا رات کو سوتے وقت استعمال کریں

فوائد 

بالکل بے ضرر جلاب ہے کوئی گھبراہٹ نہیں ہوتی کوئی مروڑ پیدا نہیں کرتا کوئی بے چینی نہیں ہوتی بغیر کسی تکلیف کے پیٹ کوصاف کرتاہے ہے اور آنتوں کے سدے خارج کرتا ہے

نوٹ 

یہ جلاب صفراوی اور سوداوی مزاج والوں کیلئے ہے بلغی مزاج والے استعمال نہ کریں

No comments:

Post a Comment