Friday, 28 April 2023

شرمگاہ کی خارش

   

شرمگاہ کی خارش 


اسلام علیکم ورحمۃ اللہ 

 ایک قبیح مرض کا ذکر لے کر آپ کی خدمت میں حاضر ہوں

مرض کا نام ہے 

حکةالفرج یعنی عورت کی شرمگاہ کی خارش 

یہ ایسی نامراد مرض ہے کے اس میں جلن دار خراش ہوتی ہے اور خارش کرنے پر اس کی شدت میں شدید اضافہ ہو جاتا ہے ۔

بندے کا دل کرتا ہے کہ اتنا حصہ کاٹ کر جسم سے الگ کر دیا جائے ۔

حتی کے پیشاب میں جلن شروع ہوجاتی ہے  

اور اس کی تکلیف اتنی شدید ہوتی ہے 

کہ عورت جینے اور مرنے کے درمیان لٹک جاتی ہے 

اس کی وضاحت میں میرے خیال میں اس سے زیادہ آسان بات نہیں کہی جاسکتی 

اسباب 

پیٹ میں کیڑے

لیکوریا 

صفائ نا کرنا 

اور سب سے بڑا سبب 

کثرت جماع 

نسخہ 

نسخہ نمبر 1 

پہلے صفائ معمول بنا لیں 

وائٹ آئل  100 مل 

کافور 50 مل 

باہم مخلوط کر کے ہلکے ہاتھوں کے ساتھ مساج کریں 

نسخہ نمبر 2 

خشک دھنیا سو گرام 

برگ حنا 50 گرام 

الائچی سبز 

صندلین 

برادہ شیشم 

ہر ایک 25 گرام

باہم سفوف بنا لیں 

خوراک 

3 گرام صبح دوپہر شام 

ہمراہ عرق مکو ۔عرق کاشنی  برابر وزن 

شربت دینار خانہ ساز دگنا وزن 

عرق کی خوراک ایک کپ 

نصاب  

پندرہ دن 


No comments:

Post a Comment