عرق النساء اور آسان علاج
ھوالشافی
,نمبر ایک ,کشمش پچیس گرام
دیسی گھی میں بھون کر صبح شام کھلاہیں
,نمبر دو
,کالی زیری باریک پیس کر فل ساہز کیپسول بھر لیں
ایک عدد صبح وشام ہمراہ آب تازہ یا دودھ نیم گرم
,نمبر تین
کوئ بھی حب الملوک کا مسہل جو آپ کے پاس تیار ہو ایک گولی رات کو سوتے وقت دیں انشاءاللہ پہلے دن سے رزلٹ ملنا شروع ہو جاتا ہے
مجعون سورنجاں ایک چمچ صبح شام کھالیں ھمراہ پانی
کوئ بھی گرم تیل کی مالش کریں
No comments:
Post a Comment