🚽 *پیشاب کی جلن اور بند پیشاب کھولنے کا نسخہ* :
مغز خربوزہ 30 گرام،
ریوند خطائی 50 گرام،
قلمی شورہ 50 گرام،
جوکھار سفید 50 گرام،
زیرہ سفید 15 گرام،
ترکیب تیاری : تمام ادویات کا سفوف بناکر رکھ لیں
مقدار خوراک : صبح اور شام خالی پیٹ آدھا چھوٹا چمچ چائے والا کچی لسی یا تازہ پانی کے ساتھ کھائیں، پندرہ دن کافی ہیں.
فوائد : پیشاب کی جلن، پیشاب میں خون آنا، پیشاب کی بندش کے لئے بےحد مفید ہے.
علاوہ ازیں ہیپاٹائٹس اے، بی اور سی میں نہایت مفید،
جگر مثانے کی گرمی کیلئے اعلٰی نسخہ، جگر کی خرابی کیوجہ سے چہرہ و دیگر اعضاء کی سُوجن دُور کرتا ہے.
(نوٹ : کوئی بھی دوا اپنے معالج کے مشورے کے بغیر استعمال نہ کریں)
اللہ تعالٰی آپ کو صحتمند زندگی عطا فرمائے (آمین)
No comments:
Post a Comment