Thursday, 20 April 2023

لہسن اور زیتون

 ایک شیشے کے جار میں زیتون کا تیل ڈالیں اس میں اتنا دیسی لہسن صاف کر کے ڈالیں کہ ڈوب جائے۔۔۔

کپڑے سے منہ بند کر کہ دو ہفتے تک دھوپ میں رکھیں۔۔۔۔


👈🏿استعمال  

نہار منہ تین چمچ بوتل سے روغن زیتون اور ایک لہسن کی گٹھلی لیں اور کھا لیں یا سالن کے ساتھ استعمال کریں۔۔۔

فوائد 

👈🏿پیٹ کم کرنے کا اکسیر..

👈🏿قبض کے خاتمے کا اکسیر..

👈🏿بواسیر کے لیے اکسیر..

👈🏿دل کے امراض کا اکسیر..

👈🏿جگر کو صاف کرنے کا اکسیر..

👈🏿لو بلیڈ پریشر کے لیے اکسیر. 

👈🏿ہائی بلڈ پریشر کےلیے صرف روغن اکسیر..

👈🏿گردے اور پتے کی پتھری کے لیے اکسیر۔۔

👈🏿کینسر سے دفاع کے لیے اکسیر۔۔


No comments:

Post a Comment