۔
۔۔۔۔ تصلب جلد ۔۔۔۔۔۔۔۔
آج ھمارے گروپ مین میاں نویدعلی ایڈووکیٹ جوکہ گروپ کے پرانے ممبرھین ان کی طرف سے پوسٹ آئی ھوئی تھی ان کا کہناتھاکہ میڈیکل سائینس بھی اسکاعلاج نہین کرپارھی
برادر طب کی عمرھزارون سال ھے ایک وسیع سمندرھے کوئی ضروری نہین کہ ایلوپیتھی مین علاج نہین ھے لیکن طب مین الحمداللہ علاج ھے اگر مرض کی اصلیت کوسمجھ لیاجائے تومرض کاعلاج آسان ھوجاتاھے یہ مرض سوداوی مادے سے پیدا ھوتی ھے اور حرارت اصلیہ کی کمی بھی ھوجاتی ھے مریض کوسختی سے ٹھنڈی اور ترش اشیاء سے بچائین جیسے ھر وہ فروٹ بھی جوپہلے کھٹاھوتاھےاوربعدمین میٹھاھوتاھے جیسےانارمالٹا انگورآلوبخارا اور دھی وغیرہ یعنی کھٹائی کسی صورت قریب نہ آۓ اس مرض کاسبب ھی ترشہ ھے پانی نیم گرم پیۓ برف استعمال نہ ھو سبزیان زیادہ دین گوشت مین دیسی مرغ یابگرے کاگوشت دےسکتےھین ڈالڈہ بندکردین دیسی گھی یاسرسون آئل استعمال کرین اس مرض مین جلد مین سکیڑ کھردراپن اور خشکی شدیدھوتی ھے
آپ مندرجہ ذیل دوائین اپنے کسی بھی اچھے قریبی طبیب سےتیار کروائین اورعلاج شروع کرین انشاءاللہ مرض ٹھیک ھوجائے گی
پہلی دوا۔۔۔۔سنڈھ اجوائن دیسی پودینہ مرچ سیاہ عقرقرحا تیزپات مصطگی رومی زیرہ سفید ھرایک دوا پچاس گرام زعفران دس گرام سب دوائین پیس کرتین گناہ شہد مین معجون بنالین ایک ایک چمچ دوقت ھمراہ پانی دین
دوسری دوا۔۔ اونٹ کٹارا دھماسہ گل غافث افتیمون ھرن کھری تخم کاسنی تخم کثوث ھرایک سوگرام کاشربت دوبوتل تیارکرین دوتولہ شربت صبح دوتولہ شام دین
حب بندق ۔۔۔ چھلکا ریٹھا گندھک آملہ سار تارامیرا ھلدی گل عشر برابروزن پیس کر نخودی گولیان بنالین دودوگولی دن مین تین بار دین
No comments:
Post a Comment