=== مردانہ کمزوری یعنی شہوت کی کمی ===
مردوں میں ہوشیاری نہ آنے کی
وجوہات .. اسباب ..علاج .. دوائی
دراصل ,,
حکمت کی زباں میں یہ مرض ضعف باہ ہے..
یعنی . . ہوشیاری کا کم آنا یا بلکل نہ آنا یا عضو کا ڈھیلا پن ... کمزور انتشار یا ہو کے فورن ختم ہو جانا سختی میں کمی یا کجی کوتاہی یہ ساری مختلف اقسام ہیں .
لیکن بات ایک ہی ہے..
وجوہات ....
اس بات میں تو کوئ شک نہی کہ یہ مرض ہوتا کیوں ہے .. %80 آپ ہی کے غلط کاموں کا نتیجہ ہے. جس میں نقصان اندرونی اور بیرونی دونوں طرف سے ہی ہو جاتا ہے ...
اور باقی %20
دل دماغ جگر کی کمزوری اچھی غذا کی کمی. ڈپریش .عضوکی رگوں میں خون کا دورانیہ slow .. نفسیاتی اور ذہنی کمزوری .. پیدائشی ... حس کی کمی
اور
قوت باہ یعنی sex power کا جسم کی مقدار سے کم ہونا .
..... اور مرض کے دیگر اسباب میں
بڑھتی عمر کی کمزوری . .. Sex کے لیے بے دریغ دوائیوں کا اندھا دھند استعمال .. نشہ آور چیزوں کی کثرت
گندے ماحول میں رہنا .......
اور جلدی ٹھیک ہونے کے لیے بہت سے حکیموں سے علاج کروانا ... شامل ہے .
,,,,,,,, علاج
سب سے پہلے سمجھنے کی بات
اگر یہ مسلہ غلط کاموں کے نتیجے میں ہوا ہے ..تو اس کا علاج مہینوں پر مشتمل ہے ...
نہ کہ 40 دن میں
اور دوسری بات """"""
جتنے بھی مریض ہوتے ہیں .
مردانہ کمزوری والے ... ان میں ٹائمنگ zero ہوتی ہے ... اور سب مریض ایک ہی وقت میں سختی اور ٹائمنگ اک ساتھ ٹھیک کرنا چاہتے ہیں ..
****** جو نہ ممکن کے مترادف ہے ,*****
کیونکہ دونوں مرض آپس میں متضاد ہیں ..
..... وجہ
ٹائمنگ اور منی گاڑھی کرنے کے لیے آپ کو سرد خشک دواءیوں اور غذا کا استعمال کرنا پڑتا ہے ...
جبکہ
ہوشیاری .سختی .ڈھیلا پن کی لیے آپ کو گرم تر دواءیوں اور غذا کا استعمال کرنا پڑتا ہے .
جو کہ دونوں علاج آپس میں مخالف ہیں ..
لحاظہ
یاد رکھنے کی بات
پہلے اک مرض کا علاج ہو گا ... پھر دوسرے کا
پھر آپ ٹھیک ہو سکتے ہیں ..
ورنہ """" اک ساتھ دونوں کا علاج کرنے سے آپ مزید خرابیوں میں مبتلا ہونگے.
,// تجربہ کر کے دیکھ لیں //
== دوائ
ہوشیاری . سختی میں کمی .. عضو کاجلدی بیٹھ جانے کے لیے
سب سے پہلے .. آپ اندرونی کمزوری قوت باہ کو پورا کریں..
** قوت باہ کی غذاءیں جو آپ کو پچھلے پیج میں بتا چکا ہوں ..
بس """""؟؟؟
طریقہ استعمال . مقدار .اور
مزاج نہی بتا سکا کہ کون کون سی غذا شہوت والی ہیں .. اور کون کون سی منی گاڑھی قوت باہ والی ..
وقت کی کمی اور پیج کے طویل ہونے کی وجہ سے
,,,,,,,,,,,, معذرت
نوٹ ..... جب تک آپ غذاءوں اور دواءیوں اور طلاء سب کو ملا کر استعمال نہ کریں گے .. اندرونی
اور بیرونی طور مضبوط اور صحت مند نہ ہو جاءیں .
اس وقت تک آپ کا مسلہ حل نہی ہو گا.
اب دوائ ہر .......... پنسار سے
سختی . شہوت کی کمی .ڈھیلا پن. قوت باہ..وغیرہ
معجون ریگ ماہی اجمل دواخانہ
5. 5 گرام دن میں دو بار دودھ کے ساتھ کھانے کے بعد
طریقہ استعمال ڈبی پر لکھا ہو گا ...
***** دعا
اللھ تعالہ سب کو ہدایت اور صحت دے .
No comments:
Post a Comment