پیٹ کم کرنے کےمندرجہ ذیل نسخۂ استعمال کریں
آج کے دور کی عمومی بیماری ھے
ہوالشافی
مصطگی رومی پانچ گرام
گل سرخ پانچ گرام
سنا مکی تین گرام
سونٹھ ایک چمچ
پودینہ ایک چمچ
کلونجی ایک چمچ
دیسی اجوائن ایک چمچ
کالازیرہ ایک چمچ
سونف ایک چمچ
چھوٹی الائچی ایک چمچ
یہ تمام اجزاء پیس کررکھ لیں۔کھانے کے بعد آدھاچمچ لیں۔اس سے بڑھا ھوا پیٹ ڈھل جایگا ۔اور بڑھاہوا پیٹ خود بخود احد اعتدال پر آجائے گا
معالج کے مشورے سے استعمال
No comments:
Post a Comment