Sunday, 23 April 2023

فیل گردے

 فیل گردے نئے بنانے کا آزمودہ نسخہ

 میری والدہ کا یوریا کریٹینن بڑھ گیا ڈاکٹروں نے کہا کہ آپ کی والدہ کے گردے کام نہیں کررہے۔ دونوں گردے سکڑ گئے ہیں ان کے ڈائیلاسز ہورہے ہیں اب تک آٹھ ڈائیلاسسز ہوگئے ہیں اس دوران انہیں کوئٹہ میں ٹھنڈ لگ کئی جس کی وجہ سے کھانسی شدید ہوگئی سینے سے خرخر کی آوازیں آتی ہیں ساری رات کھانسی سونے نہیں دیتی۔ والدہ کا کھانا پینا بالکل نہیں ہے 

گردے کے لیے نسخہ

میرا پاس ایک نسخہ ہے گردے کیلئے جس کے گردے فیل ہو جائیں یا ڈائیلاسسز چل رہے ہوں تو وہ استعمال کریں گردے ایسے ہو جاتے ہیں جیسے بالکل نئے ہوں۔ چار پانچ کلو دیسی لیموں کا رس ایک لیٹر کی شیشے کی بوتل میں بیج الگ کرکے گودے سمیت رس نکال لیں۔ پیلی کوڈیاں جن کو صاف کرکے اس رس میں ڈال دیں۔ پیلی کوڈیا ایک لیٹر لیموں کے رس میں آٹھ ہونی چاہیں اس کو روزانہ ہلانا ہے یعنی بوتل کو سات آٹھ دن تک صبح ہلانا ہے، ڈھکنا کھول کر اس کی گیس جو بوتل میں بنے گی اس کو باہر نکالنا ہے اس کے بعد جو کوڈیاں بالکل پگھل جائیں گی اور سفید رنگ کا پائوڈر آٹھ دن میں بوتل کی تہہ میں بن جائے گا اس کے بعد ایک چمچ جس سے ہم چاول کھاتے ہیں وہ صبح نہار منہ کھانا ہے۔ ایک گھنٹہ تک کچھ بھی نہیں کھانا ہے۔ پرہیز کچھ بھی نہیں ہے سب کچھ کھاسکتے ہیں   اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے۔ نہایت آزمودہ ہے۔

Shahzad shafiq hijama 

03317863313 


No comments:

Post a Comment