••••• معجون شان مرد •••••
قوت باہ مردانہ کمزوری کیلئے میرا 35 سال سے مجرب المجرب نچوڑ نسخہ جسکی پہلی خوراک اتنا اثر کرتی ہے کہ دل خوش ہو جاتا ہے پہلے ہی دن پہلی ہی خوراک کے بعد وظیفہ زوجیت میں کمال رزلٹ ملتا ہے میں نے جتنے بھی نسخے پوسٹ کیئے معمول مطب اور برسوں سے آزمودہ نسخے پوسٹ کیئے کئ حکماء اور طب کے شوقینوں نے میسج کرکے کمنٹس کرکے بھرپور داد دی تعریف کی ان کی اس محبت کے نام آج کا نسخہ درج ہے پوری کتاب بھر دی جائے تو بھی اس معجون کے نسخے کی تعریف کم ہوگی یہ ابھی میں کہہ رہا ہوں انشاءاللہ پوسٹ کے بعد میرے دوست اطباء کرام اجزاء دیکھ کر خود تعریف پہ مجبور ہو جائیں گے جنکا طب سے تھوڑا بہت واسطہ ہے انشاءاللہ العزیز ضرور قدر فرمائینگے التماس ہے جو بھی اس سے فایدہ اٹھائے میرے والد محترم مرحوم و مغفور کیلئے اس ماہ مقدس میں دعا ضرور کرے اللہ ان کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس کی نعمتوں سے نوازے آمین
ہوالشافی ریگ ماہی بے نمک، عقر قرحا سرخ، جائفل،جلوتری، جند بدستر،قرنفل، اذراقی مدبر،شنگرف رومی، ایک ایک تولہ
چھلکا بیخ کونچ سیاہ مصفی چھ ماشے
زعفران کشمیری چھ ماشے
خالص چھوٹا شہد سہہ چند معروف طریقے سے معجون تیار کریں ہاف ٹی سپون نیم گرم دودھ سے لیکر اپنی برداشت کا امتحان کرلیں
بغیر شادی شدہ مردوں کو ہرگز استعمال نا کروائیں اگر مجبورا کروانا پڑ جائے تو انتہائ قلیل مقدار دیں سات دن بعد سات دن ناغہ کروائیں
یہ نسخہ صرف میرے طبیب بھائیوں کیلئے ہے انشاءاللہ العزیز واقعی شان مرد ثابت ہوگی انتشار،سختی،قوت،امساک،لذت جماع بیقراری جماع از بس•••••
والسلام خادم طب
Shahzad Shafiq Hijama 03122001310
No comments:
Post a Comment