Tuesday, 11 April 2023

شوگر

 

شوگر کا اٹیک اور بچاو

غذا کی بد اعتدالی اور ناقص غذاؤں کا استعمال جیسے بیکری آئٹم اور بازاری کھانے 

جن میں (اجینو موتو) Mono Sodium Glutamate کا بے دریغ استعمال کیا جاتا ھے

اب یہ حرام سے بن رھا ھے یا حلال سے یہ ایک الگ سوال ھے

فاسٹ فوڈ پیزا برگر کولڈ ڈرنکس کا مسلسل استعمال

جو لوگ یہ سب لے رھے ھیں ان کو شوگر کے اٹیک کے لیے بھی تیار رھنا چاھیے

جس کی علامت یہ ھوں گی

گلا خشک ھونا بار بار پیاس لگنا پانی بار بار پینا منہ کا ذائقہ پھیکا یا کڑوا پشاب بار بار انا

اگر یہ علامات اتی ھیں تو سمجھ لیں شوگر کا اٹیک ھے شوگر چیک کریں گے تو 200 کے اگے پیچھے ھو گی 

اب سوال یہ ھے اس سے کیسے نکلا جائے ڈاکٹر حضرات تو شوگر کی میڈیسن پہ لگا دیتے ھیں

تو جواب ھے بچاو ممکن ھے چند دن میں اپ اس سے نکل جائیں گے

علاج یہ ھے

قرص ملین ھمدرد کی لے لیں

رات کو 3 گولیاں نیم گرم پانی کے ساتھ کھا لیں صبح اگر 2 سے 3 لوز موشن آ جائیں تو ٹھیک اگر ناں آئیں تو 2 گولی اور کھالیں موشن آ جائیں گے

اس کے بعد بھنا ھوا بکرے کا گوشت دیسی گھی اور تیز ھری مرچ کالی مرچ میں بنا ھوا کھائیں یاد رھے ھری مرچ زیادہ ڈالنی ھے

اس کے ساتھ ھری مرچ کا اچار یا ھری مرچ پودینہ اور ادرک کی چٹنی کا استعمال کریں

دو سے چار دن یہ غذا کھائیں

اور قرص ملین 15 دن استعمال میں رکھیں دن میں دو ٹائم ایک ایک گولی 

اور دعاؤں میں یاد رکھیں


No comments:

Post a Comment