..........سفوف مردانگی .......
اجزاء نسخہ
💥 عقرقرحا افریقن ایک نمبر 50 گرام
💥تخم ریحان 50 گرام
💥تخم کونچ مدبر در شیر شتر 50 گرام
💥ستاور 50 گرام
💥بیج بند 50 گرام
💥اسگند ناگوری مقطر کردہ 50 گرام
💥مصطگی رومی ایک نمبر 20 گرام
💥 الائچی سبز انڈین 10 گرام
💥کوزہ مصری 100 گرام
ترکیب تیاری
تمام اجزاء خالص اور ایک نمبر لیکر اسی مقدار میں سفوف بنا لیں۔۔۔۔تیار ہے اگر زیادہ بہتر بنانا ہے تو کشتہ چاندی 10 گرام شامل کر لیں ۔۔۔۔
طریقہ استعمال
صبح و شام گاۓ کے دودھ کیساتھ خالی پیٹ روزآنہ لیں ۔۔۔۔۔
💞 فوائد 💞
◀ غلط کاریوں کی وجہ سے جن مرد حضرات کا عضو تناسل ڈھیلا پڑھ چکا ہو انکے کیلئے یہ نسخہ پیام شفاء ہے ۔۔نفس کی مردہ رگہوں میں بلڈ کی سرکولیشن بڑھا کر نفس میں بے پناہ انتشار لاتا ہے ۔۔جریان احتلام کا جڑ سے خاتمہ کر کے ٹائمنگ میں اضافہ کرتا ہے ۔۔نا مرد کو کامل مرد بناتا ہے جو مریض اس نسخہ کو پرہیز کیساتھ 40 دن استعمال کر لے اسکی تمام جنسی کمزوریاں دور ہو جاتی ہیں ۔۔۔بہت ہی کمال کا نسخہ ہے ہر مزاج والا مریض اسے بلا جھجک استعمال کرے ۔۔یہ کمپلیٹ علاج ہے ۔۔۔
پرہیز میں کٹھی تلی اشیاء سے مکمل پرہیز کرنا ہے جو لوگ شادی شدہ ہیں وہ بیوی سے پرہیز کر کے اسے استعمال کریں ۔۔۔ انشاء ﷲ جنسی لحاظ سے اگر 18 سال کا نہ بنا دے تو میں حکمت چھوڑ دونگا ۔۔۔ لیکن اس میں عقرقرحا ایک نمبر لینا ہے ۔۔۔۔ شوگر والے مریض اس میں کوزہ مصری استعمال نہ کریں ۔۔۔۔۔ بہت ہی کمال کی چیز ہے ۔۔۔ میں اپنے مطب میں مریضوں کو استعمال کرواتا ہوں
No comments:
Post a Comment