**مقوی باہ**
بہت ہی زیادہ افادیت و خوبیوں کا حامل یہ نسخہ مادہ منویہ کی پیدائش کو بڑھاتا ہے بدن میں، مادہ منویہ کو گوند کی طرح گاڑھا کرتا ہے جس سے سختی اور ٹائمنگ کے ساتھ ساتھ جراثیم کی تعدادبھی بڑھتی ہے جراثیم جاندار بھی ہوتے ہیں۔نامرد کو مرد بناتا ہے۔بے اولادحضرات اورسرعت انزال والوں کے لیے سونے اور ہیرے سے بڑھ کر نسخہ ہے یہ۔ عضو خاص کو طاقت ور بنانے کے ساتھ ساتھ مرد کو دوسری شادی کے قابل بناتا ہے۔
ھوالشافی...
سنگھاڑے 50 گرام ، ستاور 50 گرام ، اسگند ناگوری 50 گرام
موصلی سفید 50 گرام، موصلی سیاہ 20 گرام ، کمرکس 20 گرام ، ثعلب مصری 20 گرام ،ثعلب پنجہ 20 گرام ، شقاقل مصری 20 گرام ، پنپہ دانہ 20 گرام ، لاجونتی 20 گرام ، تالمکھانہ 20 گرام ، طباشیر 20 گرام ، اندر جو شیریں ، گوند کتیرا 20 گرام ، گوند ببول 20 گرام ، بہمن سفید 20 گرام ، عقرقرحا 20 گرام ،جڑپان 20 گرام ، سونٹھ 30 گرام ، قابلی مصری 50 گرام ، چھلکا اسپغول آدھ پاو۔
کنوارے پن کی غلط کاریون کے نقصانات کو بھرنے کے لیے ،معدہ جگر کی بحالی کے لیے۔ قطروں کا آنا پیشاب کے وقت ایک بار جماع کے بعد دوبارہ جلدی جوش نہ آنا۔ ایک گوہر نایاب شادی شدہ افراد کے نام
کھانے کا طریقہ:
ایک چائے والی چمچ نہار منہ نیم گرم دودھ سے اور
شام کو مغرب کے بعد ایک چمچ چائے والی نیم گرم دودھ کے ساتھ رات کا کھانا کھانے کے ایک گھنٹہ بعد
اگر شوگر کا مریض ہے تو کابلی مصری نہیں ڈالنی
جب ساری چیزیں باریک پس جائینگی اور آٹے کی چھنی سے چھن جائنگی تو شوگر والے چھلکا اسپغول اور جوہر خصیہ شامل کریں
No comments:
Post a Comment