﷽
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
لامحدود حمد و ثنإ صرف اللہﷻ کے لیے اور بے شمار درود و سلام سرورکونین محمدالرسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور ان کے آل اہل بیت علیہم السلام اجمعین پر ساتھ میں بے شمار دعاۓ رحمت صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم السلام اجمعین کے لیے
اللہﷻ کے خاص فضل کرم عطإ مہربانی سے *جامع پیکج کورس 1* میں میں نے استاد جی@syedZahidhussainzaidi صاحب سے جو علوم سیکھیں ہیں ان کا خلاصہ یہ ہے:
*ریکی*
1- رات سوتے وقت 3 فائلز کلیئر کروانے کا طریقہ
2- صبح اللہ پاک سے 5 چیزوں کا سوال کرنا جو ہر کامیابی کی کنجی ہے
3- ریکی کی حقیقت ، تاریخ ، اٹیونمینٹ کیا ہے ؟
4- ریکی سمبلز چوکورے اور سے ہے کی کا لفظی ، اصطلاحی اور اسلامی معانی
5- ریکی کی 24 گھنٹے اپنے ساتھ رکھنے کا طریقہ
6- ریکی میں نیگیٹو انیرجییز واپس آنے کی حقیقت
7- ریکی سے ہیل کرنے میں غلط فہمیاں اور ان کا جواب
8- ریکی رات میں کس وقت نہیں کرنی چاھیے اور کیوں ؟
9- ریکی کے اساتذہ کا تعارف اور اِس میں ایک عورت کا کردار
10- ریکی سمبلز چوکورے اور سے ہے کی کو ایکٹیو کرنے کا طریقہ
11- کیا ریکی اصل علاج ہے یا معاون علاج ؟
12- ریکی اٹیونمینٹ اور 21 دن پریکٹس کا طریقہ
13- ریکی کال کرنے کا اور پروٹیکشن شییلد کا طریقہ
14- ریکی لاک اور کٹ کرنے کی وجہ اور طریقہ
15- ریکی سے ساتوں چکراز کو ہیل کرنے کا طریقہ
16- ریکی سے تمام نیگیٹو انیرجییز ریموو کرنے کا طریقہ اور پریکٹس
17- ریکی دیکھنے کا طریقہ
18- ریکی سے ہیل کرنے کا طریقہ اسٹیپ بائے اسٹیپ
19- چیزوں کو، کھانے پینے کو ریکی سے انیرجائیز کرنے کا طریقہ
20 - سپایئرل چوکورے کے فائدے
21- ریکی اور دھونیوں کو ساتھ ملا کر ساتوں چکراز ایکٹیو بیلنس ہیل چارج کرنے کا طریقہ
22- دوسروں کے نیگیٹو اثرات سے کیسے بچیں ؟
23- ریکی کے سائیڈ افیکٹ کب ہوتے ہیں؟
24- ریکی اینرجی سے روم انیرجایئز کرنے کا طریقہ
*چکراز*
1- چکراز کیا ہیں ؟ اور کتنے ہیں ؟ اور کہاں ہوتے ہیں ؟
2- کنڈالینی اینرجی کا تعارف اور چکراز سے اِس کا تعلق
3- 7 چکراز کا مقام ، کلر ، خاصیت ، ایکٹیو ہونے کی نشانی اور ڈی ایکٹیو ہونے کی نشانی
4- کس چکرے کو بیلنس کرنے سے کیا فائدہ ہوتے ہیں ؟
5- کس چکرے کے ان بیلنس ہونے سے کیا نقصان ہوتا ہے ؟
6- مسلمان عامیلین میں ہندو عقائد کی ملاوٹ
7- چکراز اور دھونی
8- ہر چکرے کی دھونی کیا ہے اور کیسے وجود میں آئی
9- دھونی کے زریعے ہر چکرے کو ایکٹیو کرنے کا طریقہ
10- چکراز کے ہیل ہونے کی علامات
*مدراز*
1- مہا مدرا 1 : ساتوں چکراز کو ایکٹیو بیلنس ہیل چارج کرتا ہے ( کراؤن کے علاوہ )
2- مہا مدرا 2 : نیچے والے 3 چکراز کو خصوصی ایکٹیو بیلنس ہیل چارج کرتا ہے
3- مہا مدرا 3- تھرڈ آئی کو ایکٹیویٹ کرتا ہے
4- کانوں کی لو سے اینرجی پورے جسم میں ایکٹیویٹ کرنے کا طریقہ
5- پھول مدرا ہارٹ چکرا ایکٹیو بیلنس ہیل چارج کرنے کے لئے اور دِل کی بیماریوں کے لئے
6- یاد داشت بڑھانے کا مدرا
7- وشی کرن ( یونی ) مدرا محبت بڑہانے کے لئے . یہ زنانہ مردانہ امراض کا علاج بھی ہے
8- کسی سے بھی اپنی بات منوانے کا مدرا جو دھونی کے ساتھ ایکٹیو کیا جاتا ہے
9- ہاکنی مدرا اور اس کے فوائد ( پانچ تتو )
10- مشہور گیان مدرا کی حقیقت اور اصل گیان مدرا
11- کبیر مدرا ( مال و دولت بڑہانے کے لئے )
12- معافی اور اُلٹا معافی مدرا ( ہر قسم کے دشمن دور کرنے کا مدرا )
13- کبیر مدرا اور اِس کی لاجک اور کسی سے اپنی بات منوانا
14- مٹھی کے اندر انگوٹھا والا مدرا(صحت مدرا)
*اسلامک ہیلنگ سسٹم*
1- اللہ اور اس کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی باتوں پر یقین کا فائدہ اور بے یقینی کا نقصان
2- صبح شام کی دعائیں ہیلنگ سسٹم میں
3- اِسْتِغْفار اور ہیلنگ سسٹم
4- آیَت الکرسی کی تشریح ہیلنگ سسٹم کے حساب سے اور پروٹیکشن لینے کا طریقہ
5- سورہ فلق کی تشریح ہیلنگ سسٹم کے حساب سے
6 - سورہ ناس کی تشریح ہیلنگ سسٹم کے حساب سے
7- سورہ فاتحہ کی تشریح ہیلنگ سسٹم کے حساب سے
8- اللہ پر یقین بڑہانے کا طریقہ
9- اِسْتِغْفار کی حقیقت اور سب سے بڑا وظیفہ
10- سیکھنے کا طریقہ ، ذہن کو کس طرح وسیع رکھیں ؟
11- ہم کس عبادت کے لئے پیدا کئے گئے ہیں ؟
12- استخارہ کا مطلب اور طریقہ
13- كرامت اور خرق عادت کی سائنسی تشریح
14- سیرت النبی سنت میں ہر چیز کا علاج ہے ، اِس کی تشریح مثالوں کے ساتھ .
15 - لطائف سبع اور ان کی حقیقت
16- قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کے فوائد
17- كلمہ طیبہ کی تشریح
18- خد کو تسلیم کرنا ، نفس کو پہچاننا ہی رب کو پہچاننا ہے کی حقیقت
19- 786 کیا ہے اور اِس کی حقیقت
20- دعا میں اثر نہ ہونے کی وجہ اور دعا میں اثر پیدا کرنے کے طریقے
21- دعا میں ہاتھ پھیلانے کی حکمت اور دعا مدرا کی حکمت
22- اللہ صمد کی تشریح
23- شکر کی ضرورت و اہمیت
24- تلبیس ابلیس کا تعارف اور اس کی اہمیت
25- توحید اور ختم نبوت پر ذرا بھی کمپرومائز نہیں کرنا ہے
26- دھمال کیا ہے ؟ دھمال اور وجد میں فرق
27- لاکھوں بار ورد بغیر یقین کے پڑھنے سے بہتر ہے 3 بار یقین اور فیلنگس کے ساتھ پڑھا جائے
28- چلتے پھرتے ذکر اور مراقبہ کا طریقہ
29- تعریف اور شکر میں فرق
30- عدل اور احسان میں فرق
31- خدمت خلق کا معنی اور اس کا طریقہ
32- سورہ ناس سے دم کا طریقہ
33- اللہ پر اچھے گمان کی اہمیت
34- نماز میں خُشُوع خضوع پیدا کرنے کا طریقہ
35- سورہ مائدہ آیَت 114 کا خصوصی عمل ، طریقہ اور فوائد
36 - اللہ پر یقین رکھنے کی ایک اہم مثال
37- لفظ کی تکرار سے اثر پیدا ہوتا ہے یونانیوں کا عقیدہ ہے
38- درود دِل پر نقش کرنے کا طریقہ
39- بچوں کو نماز کی طرف راغب کرنے کا طریقہ
40- میں کیا تعویز لکھ کر دیتا ہوں
41- جبر کی تعریف اور اس کے نقصانات
42- و تعز من تشاؑ و تذل من تشاؑ کا معنی و مفہوم
*مروجہ جادو بندش کی حقیقت*
1- آج کل سب کو خد پر جادو ہونے کی شک کی وجہ
2- سب کے کام میں بندش رکاوٹ کیوں ہے ؟
3- دوسروں کی سجیسشن کا اثر سب کونشیس مائنڈ پر
4- نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو کی حقیقت
5- عامیلین حضرات خد کیوں مشکلات میں رہتے ہیں ؟
6- جادو اور سب کونشیس مائنڈ کی کارستانیاں
7- طلسم کی تعریف
8- تعویز کی حقیقت اور ان سے فائدہ ہونے کی وجہ
9- بندش اور حقوق اللہ اور حقوق العباد
10- چانکیا بابا اور جادو کی شروعات
*لاء آف اٹریکشن اینڈ امیجینیشن*
1- لاء آف اٹریکشن کیا ہے اور کیسے کام کرتا ہے
2- کسی بھی خواہش کو پورا کرنے کا طریقہ
3- دوسروں کے خیالات پڑھنے کی حقیقت اور طریقہ
4- ہیلنگ پاور بڑہانے کا طریقہ
5- لو (محبت) اینرجی اور اس کا طریقہ
6- سب کونشیس مائنڈ کی پاور اور اس کی پروگرامنگ کا طریقہ
7- کوئی بھی افرمیشن سب کونشیس میں بٹھانے کے طریقے
8- بیماریوں اور برائیوں کو کیوں نہیں سوچنا چاھیے ؟
9- لاء آف اٹریکشن کے بنیادی اسٹیپس
10- سب کونشیس الفاظ نہیں سمجھتا تصویر سمجھتا ہے
11- ایسی وائبریشن پیدا کرنے کا طریقہ جو اٹریکٹ کرے
12- ھمزاد کنٹرول میں کرنے کا آسان طریقہ
13- دنیا بھر کے ممالک میں جانے کا طریقہ
14- کونشیس ، سب کونشیس اینڈ ان کونشیس کا بیان
*اوراؑ*
1- اوراؑ کیا ہے ؟
2- اوراؑ کی حقیقت اور اِس کو بڑہانے کے فائدہ
3- بیماریاں پہلے اوراؑ پر آتی ہیں کی حقیقت
4- اوراؑ ایکٹیو اور مضبوط کرنے کے 5 طریقے
5- اوراؑ دیکھنے کا طریقہ
6- نیگیٹیویٹی کینسل کرنے کے لئے کینسل کینسل کا طریقہ
7- ریکی سے اوراؑ وسیع کرنے کا طریقہ
8- اوراؑ کلین کرنے کے طریقے ( لکڑی کی کنگی اور نمک والے پانی سے ریکی سے )
*اعمال صحت و شفاء*
1- کا کا ، تحریر ، دم ، طریقہ استعمال اور فوائد
2- لاکھوں لوگوں کی ایک ساتھ طبیعت ٹھیک کرنے کا طریقہ سانس اور سر سے
3- پاؤں جوڑ کر ، ہاتھ سامنے کر کے ایک مشق کا بیان جو ہر قسم کے درد دور کرتی ہے بلخصوص پیٹ کے تمام امراض کا علاج ہے
4- اینرجی ایکسچینج کرنے کا طریقہ
5- طلوع آفْتاب کے وقت کی مشق جو آنتوں اور بیشمار امراض کا علاج ہے
6- عناصر خمسہ اور ان کی کمی بیشی کے انسانی زندگی پر اثرات
7- آئی ایم سوری پلیز فور گیو میں تھینک یو آئی لو یو سے ہیلنگ اور اِس کے فوائد
8- رزق بڑہانے کے لئے ریمیڈیز
9- سر درد دور کرنے کا خاص عمل
10 - رجعت کی حقیقت
11- باورچی خانہ میں رکھی چیزوں سے بعض مسائل کا علاج
12- بچوں کو اچھا بنانے کا طریقہ
13- آب صحت گھر میں بنانے کا طریقہ اور اس کے فوائد
14- شوگر کا علاج
15- ہائی بی پی کا علاج
16- لو بی پی کا علاج
17- جلے ہوئے کے لئے ریمیڈی
18- ٹائیفائڈ کا علاج
19- ممز کا علاج
20- بچوں کے کان کے درد کے لئے ریمیڈی
21- آنكھوں کی بیماری کا علاج
22- بچوں پر سے نیگیٹو اثرات ریموو کرنے کے طریقے
*علم النفس*
1- نفس اور سانس کی حقیقت
2- سانس کے اثرات انسانی زندگی پر
3- سانس کے 7 اقسام اور تفصیل
4- کن تاریخوں میں قمری سر چلتا ہے اور کن میں شمسی
5- چلتا سر معلوم کرنے کے 3 طریقے
6- 30 دن سانس اور سر معلوم کرنے کا طریقہ
7- قمری شمسی سر کا دوران
8- متساویہ کیا ہے ، دوران کیا ہے ؟
9 - سر سے انقلاب زندگی کا بیان
10- سر تبدیل کرنے کے طریقے
11- سانس اور سر سے بیماریوں کا علاج
12- کس بیماری میں کونسا سر چل رہا ہوتا ہے
13- کس سر میں کیا کیا کام کرنے چاھیے اور کیا کیا نہیں کرنا چاھیے
14- سانس کی رفتار اور حد مختلف امور کرتے ہوئے
15- سانس لینے کا صحیح طریقہ
16 - حبس نفس 5 سے 25 کی مشق اور فوائد
17- سانس 5 عناصر کے حساب سے
18 - سانس کی لمبایؑ معلوم کرنے کا طریقہ انگل کے حساب سے
19- اگتے چاند کی حقیقت اور اس کی پہچان
20- سانس اور سر سے سائل کے سوال کا جواب دینے کا طریقہ
21- بج پنجر پروٹیکشن شیلڈ بنانے کا طریقہ
22- کسی بھی چیز کا میموری میں فوٹو کھینچنے کا طریقہ
23- علم النفس اور قانون مفرد اعضاؑ
24- دوسروں کو خد کے قریب کرنے کا طریقہ سانس سے
25- دوسروں کو خد سے دور کرنے کا طریقہ سانس سے
26- علم النفس اور اولاد کے حصول کا طریقہ
27- علم النفس اور نرینہ اولاد کے حصول کا طریقہ
28- سانس کے زریعے تھرڈ آئی ایکٹیو کرنے کا طریقہ
29- سانس اور کامیاب شادی ( با وقت نکاح )
30- بخار کا علاج اور علم النفس
31- حبس دم اندر 10 سیکنڈ اور باہر 5 سیکنڈ کے فائدے اور ہر بیماری کا علاج
*میڈی ٹیشن*
1- مراقبہ کیا ہے ؟
2- اصل مراقبہ کا طریقہ
3- غلط طریقے سے مراقبہ کرنے کے نقصانات
4- ویزولائزیشن کیا ہے اور اس کا فرق میڈیٹیشن سے
5- مراقبہ صحت اور اس کا طریقہ
6- مراقبہ شکر اور اس کو کرنے کے فائدے
7- اپنے کاموں اور خواہشات میں سے سب سے اہم چیز نکالنے کا طریقہ
8- “میں ہوں” کا مراقبہ
9- ارتکاز توجہ اور یکسوئی کا طریقہ
10- ٹائم ٹریول حقیقت ہے ؟
11- کام ، کاروبار ، روزگار میں ترقی کا مراقبہ
*سجل تھراپی*
1- تنتر کیا ہے ؟ سجل کی تعریف .
2- سجل بنانے کے قانون اور قواعد
3- سجل بنانے کا مکمل طریقہ مثال کے ساتھ
4- سجل کو ایکٹیویٹ کرنے کے طریقہ
5- سجل کو استعمال کرنے کے طریقے
6- کس رنگ سے کونسا سجل بنایا جائے ؟
7- علم العدد کا مختصر تعارف اور ہندی عربی حروف کے عدد میں فرق
8- سجل کو دنیاوی کاموں کے لئے کیسے استعمال کریں ؟
9- سجل اپنی زُبان میں بنانے کا فائدہ
*سلوا مائنڈ سائنس*
1- سلوا مائنڈ سائنس کی مختصر تاریخ
2- سلوا مائنڈ کی حقیقت
*نمیرولوجی*
1- نمیرولوجی کا تعارف اور اس کی مختصر تعریف
2- شادی کب ہوگی کا جواب ڈیٹ آف برتھ سے
3- لڑکا لڑکی شادی کے بعد خوش رہیں گے یا نہیں ، نمیرولوجی سے جواب
4- اولاد کب ہوگی نمیرولوجی سے جواب مل جاتا ہے
5- کون اچھا شوہر بنے گا اور کون اچھی بیوی بنیگی ، نمیرولوجی سے جواب
6- ڈرائیور کنڈکٹر نمبر نکالنے کا طریقہ
*اروما تھراپی*
1- اروما تھراپی کیا ہے اور اس کی حقیقت
2- خوشبوئیں کیسے اثر کرتی ہیں ؟
*خوابوں کی تعبیر*
1- خواب کی حقیقت کیا ہے ؟
2- خوابوں کی تعبیر دیتے ہوئے کن چیزوں پر توجہ دیں
3- تعبیر روؑیا کا مرتبہ پر اس کی نقل نہ کرنے کی وجہ
4- کچھ مثالیں خوابوں کی تعبیر کے بارے میں
*تھرڈ آئی*
1- تھرڈ آئی کیا ہے ؟ کہاں ہے ؟
2- تھرڈ آئی کو ایکٹیو کرنے کے مختلف طریقے
3- کتابیں اور ان کا کردار تھرڈ آئی ایکٹیویشن میں
*علم النجوم*
1- علم النجوم کا مختصر تاریخ اور تعارف
2- ستاروں کے انسان پر اثرات اور اشرف المخلوق ہونے کا مطلب
*ٹچ تھراپی*
1- پتھری کا علاج
2- ہمیشہ جوان رہنے کے لئے ان پوائنٹس کو پریس کریں
3- ای ایف ٹی ( ایومشنل فریڈم ٹیکنیک ) ، ٹپنگ ٹیکنیک ہر مرض سے علاج کے لئے
4- شوگر کو ٹھیک کرنے کے پوائنٹس
5- ڈر اور خوف دور کرنے کے پوائنٹس
6- گیس کی پروبلم دور کرنے کے لئے پوائنٹس
7- سر درد / مائگرین دور کرنے کے پوائنٹس
8- دِل کی بیماری کے لئے دونوں ہاتھوں کے پوائنٹس
*مست دعا ہیلنگ سسٹم*
1- مست دعا ہیلنگ سسٹم کا تعارف
2- لفظ اللہ اور اس کے ہر حرف کی تشریح
3- لفظ اللہ کا ذکر اور مراقبہ کا طریقہ
*کتابوں کا تعارف*
1- تلبیس ابلیس
2- جادو کی تاریخ
3- شیطان کی تاریخ
4- فرشتوں کی تاریخ
5- موت کی تاریخ
6- پی ڈی ایف کا نقصان اور ہارڈ کاپی کتاب کے فائدے
*واستو اور سمتیں*
1- واستو کا تعارف اور کس سمت میں کیا ہونا چاھیے
2- باورچی خانہ اور واشروم کہاں ہونا چاھیے
3- کونسے 2 کارنر ضرور خالی ہونا چاھیے
4- اگر کاروبار خوب چلانا ہو تو دکان کس سمت میں ہونی چاھیے
5- پڑھنے لکھنے اور کام کی جگہ کس سمت میں ہونی چاھیے
6- واشروم اگر غلط جگہ بنیں ہیں تو ان کی ریمیڈیز
*اضافیات*
1- فریمیسن اور ایلومیناتی کون ہیں ؟ کیا ہیں ؟
2- کسی بھی کام میں مہارت کے لئے 4 سروں کا بیان
3- علم التشخیص اور لوگوں کو دیکھتے ہی ان کی بیماری اور مزاج سمجھنے کا طریقہ
4- ہوا آگ پانی ، سودا صفرہ ، بلغم کے خاص وقت کا بیان اور سودا کی ریمیڈیز
5- جو بھی پیسے خرچ کرینگے وہ واپس مل جائیں گے ، اِس کا طریقہ
6- ہر مرض سے علاج کی خاص پریکٹس
7- ہم سب ایک اینرجی کیسے ہیں
8- کسی کو بھی اپنی طرف اٹریکٹ کرنے کا طریقہ
استاذ محترم @syedZahidhussainzaidi صاحب کے لیے یہ الفاظ دل سے نکلتے ہیں کہ
*چلا کرتا تھا مشکل سے مگر اب اڑ رہا ہوں*
*ملی پرواز مجھکو جب سے ان سے جڑ گیا ہوں*
Shahzad shafiq hijama ﷽

5- جو بھی پیسے خرچ کرینگے وہ
a اپس مل جائیں گے ، اِس کا طریقہ
6- ہر مرض سے علاج کی خاص پریکٹس
7- ہم سب ایک اینرجی کیسے ہیں
8- کسی کو بھی اپنی طرف اٹریکٹ کرنے کا طریقہ
استاذ محترم @syedZahidhussainzaidi صاحب کے لیے یہ الفاظ دل سے نکلتے ہیں کہ
*چلا کرتا تھا مشکل سے مگر اب اڑ رہا ہوں*
*ملی پرواز مجھکو جب سے ان سے جڑ گیا ہوں*
Shahzad shafiq hijama #hijama centre
0321 2773576