Tuesday, 7 March 2023

سنیاسی نسخہ

 اسلام و علیکم امید ہے سب دوست احباب خیریت سے ہوں ہونگے

آج میں آپ لوگوں سے ایک ایک سنیاسی ٹوٹکہ شیئر کر رہا ہوں کہنے کو تو یہ ایک سادہ سی چیز ہے مگر اس کے استعمال سے آپ بے شمار فوائد حاصل کرسکتے ہیں، مجھے یہ چیز ایک بزرگ سنیاسی نے بتائی تھی اور میں نے ذاتی طور پر اس کو بہت فائدہ مند پایا مگر اس کے فوائد حاصل کرنے کےلیے آپ کو روٹین سے اور ایک ہی وقت میں استعمال کرنا ہوگا

ھوالشافی

تخم جریر (تارامیرا) حسب مقدار لیکر رکھ لیں صبح فجر کی نماز کے بعد ایگ گکاس تازہ نل کا پانی لیں آدھا گلاس پانی پی لیں اور باقی آدھے گلاس کے ساتھ ایک چٹکی تخم جرجیر لی لیں

ترکیب چٹکی: شہادت والی انگلی اور انگوٹھے میں جو مقدار آئے پہلے دن اتنی مقدار لینی ہے دوسرے دن دو انگلیوں اور انگوٹھے میں جو مقدار آئے وہ لینی ہے تیسرے دن تین انگلیوں اور انگوٹھے میں جو مقدار آئے وہ لینی ہے چوتھے دن چار انگلیوں اور انگوٹھے میں جو مقدار آئے

پانچویں دن چائے کا چمچ کے برار اور متواتر چالیس دن استعمال کریں اگر چائیں تو سارا سال بھی استعمال کر سکتے ہیں مگر شط یہ ہے کہ وقت صبح نہار کا ہو اور جو طریقہ بتایا ہے اسی طرح سے ہو

آپ کو کسی بھی مسلے میں کوئی اور دوائی لینے کی ضرورت نہیں پڑھے گی 

قوت باہ، یورک ایسڈ، کولیسٹرول، موٹاپا، جگر، معدہ اللہ نے بے حد شفا رکھی ہے تندرست رہنے کا بہترین علاج ہے

مزید کوئی بات پوچھنی درکار ہو تو کمنٹس یا انبکس پوچھ سکتے ہیں

نوٹ: تمام مسلمان حضرات نماز روزہ کے ساتھ دوسرے انسانی حقوق کو سامنے رکھ کر زندگی گزاریں ہم بہت دور ہورہے ہیں اسلام سے جزاک اللہ سب پر سلامتی ہو فی امان اللہ


جزاک اللہ خیرا ۔

یے بواسیر کا بھی بھترین علاج ھے۔

دس گرام صبح و شام ۔تقریبا دو ماہ استعمال کرنا ھے۔

خون پیدا کرتا ھے ۔

جلد کو نرم اور چکنا کرتا ھے۔

جسم سے خشکی دور کرتا ھے۔

Shahzad shafiq hijama 

03317863313 

0321 2773576 0312 2001310 

No comments:

Post a Comment