Tuesday, 7 March 2023

طلا

 طلائے ملذذ :  گزارش یہ ہے کہ بہت سے احباب انبکس میسج کرتے ھیں کے عمل مباشرت میں لذت نھی آتی&&  نوٹ&& بہت سے احباب یہ بھی ارشاد فرماتے ھیں کے سیکس کے علاوہ بھی طب کے دامن میں کچھ ھے  تو جواب عرض ھے کے طب کے علاوہ ہے کس کے دامن میں کچھ  پر احباب اس کے علاوہ پوسٹ پر تشریف لانا بھی گوارا نھی کرتے ورنہ حقیقت حال یہ ھے کے کسی بھی طریقہ علاج سے طب کی شفا بخش ریشو  بہت بہتر ھے &&  تو آج کے اس موقع کو مناسب  جانتے ھوے  طب نفیس سے منقول  اک آسان چیز ھدیہ کر رھا ھوں  لیکن جانبین  میں لذت و سرور کے لیے اس سے بہتر چیز  پیش نھی کی جا سکتی  تو کیا خیال ھے لکھا جائے نسخہ ---------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------- چلیں جناب دل کو سنبھالیے  نسخہ نسخہ نسخہ++  کافور بھیم سنی  1 گرام  , سہاگہ  ,  نر کچور  2 -2  گرام                 ترکیب تیاری  کچور اور سہاگہ  الگ الگ پیس کر  پارچہ بیز (کپڑ چھان ) کر کے وزن کر لیں اور کافور کے ساتھ کھرل کرلیں تیار است اب  محفوظ کر لیں اور بوتل کا منہ مضبوطی سے بند کر لیں  طریقہ استعمال  بمقدار مناسب  دوا میں پانی کے چند قطرے ملا کر عضو پر طلا کریں اور خشک ھونے پر &&&&&&&&  تو احباب کیسی رھی ھے نا آسان  اب یہ سوال نا آئے کے تیار ملے گا  اور ھاں اب عید کی چھٹیاں بشرط زندگی عید کے بعد ملاقات ھوتی ھے  آپ سب کو اللہ کریم اپنی امان میں رکھے فی امان اللہ ابن طب ظھور احمد رضا

Hijama cupping karachi 

Shahzad shafiq 

0321 2773576 0312 2001310 

No comments:

Post a Comment