حب اعصاب زعفرانی
یہ نسخہ ان حضرات کیلۓ ھےجوپٹھوں کی کمزوری شکایت کرتےنظرآتےھیں
اعصابی کمزوری ختم کرتی ہیں پٹھوں کو مضبوط اور طاقت دیتی ہیں مقوی باہ ہے پیشاب کا بار بار آنا اور پیشاب کے قطرے گرنے کو روکتی ہے
( ھوالشافی )
دارچینی ................................ دو تولہ
ریگ ماہی .............................. دو تولہ
عقرقرعا ................................ دو تولہ
لونگ ..................................... دو تولہ
جلوتری ................................. دو تولہ
اسگند ................................... دو تولہ
زنجبیل ................................. دو تولہ
خولنجاں ............................... دو تولہ
جائفل ................................... دو تولہ
کالی مرچ ............................. ایک تولہ
زعفران ................................ ایک تولہ
طریقہ تیاری
سب ادویہ کا سفوف بنا لیں اور آدھی درجن دیسی انڈوں کی زردیوں میں کھرل کرکے نخودی گولیاں بنا لیں
1 گولی رات سوتے وقت نیم گرم دودھ سے لیں 30 دن کافی ہے
Hijama cupping karachi
Shahzad shafiq hijama
03317863313
0321 2773576 0312 2001310
No comments:
Post a Comment