۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جریان مذی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سوزش پراسٹیٹ گلینڈز۔ سرعت ۔ زکاوت
. . . نوجوان جب ہیجانی کیفیتوں میں مبتلا ہوتے ہیں تو تمام بدن میں خون کی روانی تیز ہو جاتی ہے اور یہ کیونکر ہوتا ہے ۔ اس میں کونسے عوامل کار فرما ہوتے ہیں ان سب کا جامع جائزہ لکھتا ہوں ۔
. . . . نو جوان جب بلوغت میں آ گیا یا ابھی بلوغت سے نا آشنا تھا تو کسی نہ کسی طرح کچھ ایسا دیکھنا یا کرنا شروع کر دیا جو کہ اس کے لئے بلکل نیا تھا اور پھر سرور لئے ہووے بھی ۔ کیونکہ فطرت انسان ہے کہ حصول لذت کیلئے یہ اپنے افعال کو دھراتا ہے اور پھر اس کا دھرانا اس کی عادت بن جاتا ہے ۔ یہاں میں یہ بات واضع کرتا چلوں کہ طبیب کا کام طب کے ساتھ ساتھ اصلاح معاشرہ بھی ہوتا ہے ۔ اور مریضوں کی ہسٹری لیتے وقت وہ اپنے حجرے میں بیٹھ کر بھی معاشرتی پرابلمز پر نظر رکھ کر اس کی اصلاح کی کوشش کر سکتا ہے ۔ جیسا کہ مریض کی کونسلنگ اور ساتھ تاکید کہ آپ اپنے افعال سے بچ جائیں اور اس سے ہونے والے نقصانات سے لازمی مریض کو اگاہ کرے تا کہ کم از کم وہ اپنے حلقہ احباب جو کہ اس کے کنٹرول میں ہو اس کو ایسے افعال سے بچانے میں اپنا کردار ادا کر سکے ۔
. ۔۔ ایسے افعال میں خود لذتی بمعنی مشت زنی ۔ فاعل و مفعول کے مفہوم میں ۔ ہیجان انگیز تصاویر ۔ فلم بینی اور غلط فلم بینی ایسے ظالم افعال ہیں کہ بندے کو نقصان سے لازمی دوچار کرتے ہیں ۔ اور اس کے علاوہ جائز کی جگہ ناجائز جنسی تعلق بھی تباہی کا باعث ہوتا ہے۔
. . . وقت کے ساتھ ساتھ قوتوں کر گرفت کمزور پڑ جاتی ہے اور سوزش دماغ و اعصاب و سوزش غدد تو قابل ذکر ہیں ہی مگر اس کے ساتھ ساتھ دل بھی کمزور ہو جایا کرتا ہے ۔ اور عضلات بھی پھڑپھڑانا شروع کر دیتے ہیں ۔کڑل پڑنا عام بات ہوتی ہے۔
. . . . گردے کیسے پیچھے رہ سکتے ہیں کیونکہ غدد کی اکایاں جو ٹھہرے ۔ پیشاب پر کنٹرول کم ہو جایا کرتا ہے ۔ عام بات آپ سنتے ہونگے جوان بھی ہوں اور شوگر بھی نہی پھر بھی پتہ نہی پیشاب کیوں کنٹرول میں نہی ۔ بُرا خیال آیا ہلکی سی شہوت آ گئ اور پھر لیس ہی لیس خارج ۔ ایسے اشخاص کی جب شادی ہو جاتی ہے تو اورل بمعنی قبل از مباشرت ہیجان ہوا اور لیسیں نکل گئیں اور پینس جو کہ پھن پھلائے ہوے تھا بیٹھ گیا مرے ہووے سانپ کی طرح اور ناکام ہو گئے یا پھر کمزور پڑ گیا اور اب جوان محنت کر رہا ہے اور عین وقت پر سوزش کی وجہ سے انزال ہو جاتا ہے اور پھر مونچھوں کو دیا ہوا تاوُ خود بخود ٹوٹ جاتا ہے ۔ زکاوت ۔ سرعت۔مذی ۔ تناو ختم یہ سب تحائف خود سے حاصل کئے گئے ہوتے ہیں ۔ مزا تو بہت ہے مگر پھر جب ندامت ہوتی ہے تو پھر بندہ منہ چھپانے کیلئے کوشاں ہوتا ہے ۔ رزلٹ ازدواجی زندگی میں خلل کی صورت میں سامنے آتا ہے ۔
. . . قدرت نے مذی کو یورینری ٹریک کی لیمینیشن کیلئے ایک خاص مقدار میں مقرر کیا ہے اور اس سے کبھی بھی شہوت متاثر نہی ہوا کرتی مگر جب سوزش کے بعد یہ برباد کرتی ہے تو پھر مذی کا پرنالہ چلتا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔اس کے دفعیہ کیلئے میرا مجرب فارمولا جو کہ اپنے دوستوں کے نام کرتا ہوں ۔ بنا لیں ۔ با پرہیز استعمال کر لیں ۔ مکمل سوزش ختم ہو کر قوت بحال کرتا ہے اور مذی کو کنٹرول ہو جاتا ہے ۔ پیشاب کو کنٹرول ہو جاتا یے ۔ گردوں کے افعال درست ہو جاتے ہیں ۔ ایک ماہ مکمل با پرہیز برائیوں سے توبہ کرکے اور اگر شادی شدہ ہیں اور مایوس ہیں تو پلنگ سے دور رہ کر استعمال کر لیں تو پھر دوسری ادویات کی ضرورت نہی رہتی ۔ ہیجان کنٹرول میں آ کر منی قوام میں درست ہو جاتی ہے اور تغلیظ لے جاتی ہے ۔
ھوالشافی ۔۔۔۔ رس کیکر چھال 1 تولہ ۔ رس چھال ارجن 1 تولہ ۔ رس چھال پیپل 1 تولہ ۔ رس زرد پتے بوہڑ 1 تولہ ۔ کشتہ چاندی 6 ماشہ ۔ ہرڑ 3 تولہ۔ کشتہ مروارید 6 ماشہ ۔ مقطر پانی طوتڑی بوٹی پانچ تولہ ۔ مقطر پانی بوٹی بطریس پانچ تولہ ۔
ترکیب ۔ ایک کلو چھال سے ایک تولہ خشک رس مل جاتا ہے ۔ سب اجزا ملا دیں اور دونوں بوٹیوں کا پانی ملا دیں ۔ چمچ کے حساب سے شامل کرکے رگڑائ کرتے جائیں ۔ جب بلکل سخت ہو جائے تو گولیاں بنا لیں ۔ گولیاں مکمل ہونے پر ہاتھ دھونے کے باوجود بھی خشک معلوم ہونگے ۔ دھوپ میں اچھے سے خشک کرکے شیشے کے جار میں محفوظ کر لیں ۔ صبح شام خالی پیٹ دودھ سے لیں
۔ ۔ بُھنی اشیاء ۔ تلی اشیاء ۔ سوڈے کی بوتلوں سے بچیں ۔ بوٹیوں کی تصاویر بھی لگا دیتا ہوں تا کہ آپ دوستوں کو تیاری میں مشکل نہ ہو ۔ درختوں کا سب جانتے ہیں ۔ مگر کام سے مت گھبرائیں ۔
اس دوا کے استعمال کے بعد کسی دوسری دوا کی حاجت نہی رہتی ۔ بدن خوش رنگ اور پھرتیلا ہو جاتا ہے
Shahzad shafiq
0321 2773576
No comments:
Post a Comment