عرق النساء
یے دو طرح کا ہوتا ہے اور طب یونانی میں دونوں کا ہی علاج الگ الگ کیا جاتا ہے آج اسکو مختصر انداز میں وجوہات اور علاج سمجھتے ہے
یہ درد دوروں کی شکل میں ہوتا ہے۔ کولہے سے شروع ہو کر نیچے پیر تک آتا ہے۔ کبھی کبھی یہ درد اتنا شدید ہوتا ہے کہ مریض چل پھر نہیں سکتا اور نہ سیدھا کھڑا ہو سکتا ہے۔ بائیں ٹانگ کا عرق النساء اعصابی عضلاتی ہے اور دائیں ٹانگ کا عرق النساء ہے عضلاتی اعصابی ہے۔
علاج
قانون مفرد اعضاء
(1)اعصابی عضلاتی عرق النساء :
عضلاتی اعصابی ملین، عضلاتی غدی مقوی ملا کر استعمال کریں اور قبض کی صورت میں عضلاتی اعصابی مسہل دیں۔ یہ درد عضلاتی اعصاطی مسہل دینے سے بہت جلد چلا جاتا ہے
علاج یونانی (یونانی مرکبات) : اطریفل اسطخودوس اور قرص
اوجاعی کھلا ئیں۔
(2)عضلاتی اعصابی عرق النساء :
: عضلاتی غدی مقوی اور عضلاتی غدی اکسیر ملا کر دیں۔ قبض کی صورت میں عضلاتی غدی ملین دیں۔
علاج یونانی مرکبات ،،: معجون فلاسفه 6،6ماشہ دن میں چار بار اور قرص اوجاعی ایک ایک دن میں تین بار د یں۔
نُسخہ
عضلاتی اعصابی ملین
مغز کرنجوا 5 تولہ۔ ،آنولہ 5 تولہ ،،۔ پھٹکڑی بریاں 10 تولہ
ہلیلہ سیاہ بریاں 20 تولہ
مقدار خوراک ایک سے 3 ماشہ تک
(2)عضلاتی غدی مقوّی
کچلا مصفّا ،جايفل ،جاوتری ،لونگ، دارچینی ،خولنجان ،
بالچھڑ ، افسنتین ، سبھی ایک،ایک تولہ
شہد تین گنا
(3)غدّی عضلاتی اکسیر ( نُسخہ )
پارہ ایک تولہ ، گندھک آملہ سار 7 تولہ
ایک گھنٹہ زور دار ہاتھوں سے رگڑائی کرے دھوپ میں دیکھے چمک باقی تو نہی رہی اگر چمک دکھائی دے تو اور رگڑائی کرے
مقدار خوراک ایک رتی سے ایک ماشہ تک
Shahzad shafiq hijama
03317863313
0321 2773576
0312 2001310
No comments:
Post a Comment