Saturday, 4 March 2023

وزن کم کریں

 وزن کم کرنے کیلئے

بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے۔۔۔

اجوائن دیسی 30 گرام

زنجبیل 30 گرام

سونف 50 گرام

فلفل دراز 20 گرام

کلونجی 50 گرام

دارچینی 50 گرام

سنامکی 50 گرام

سب کو باریک پیس لیں۔

ادھی چمچ صبح دوپہر شام نیم گرم پانی کے ساتھ۔۔۔

فالتو چربی کم ہوتی ہے۔ معدہ اور آنتوں جی خشکی دور ہوتی ہے۔

چاول، چکنائ، چینی، کیلے، آلو سے مکمل پرہیز کریں۔

No comments:

Post a Comment