*ہلدی مدبر در برگ نم*
*ھوالشافی*
دیسی ہلدی آدھا کلو
برگ نم تازہ ایک کلو
پانی چھ کلو
ایک کلو برگ نم تازہ پانچ کلو پانی میں رات کو بھگو دیں۔ صبح جوشاندہ تیار کریں۔ دو کلو پانی رہ جائے تو پتے نکال دیں اور ہلدی ڈال دیں۔ اور پانی خشک کر دیں۔ ہلدی اس میں پھول جائے گی۔ جب رب سا بن جائے تو آگ سے اتار لیں۔ گرم ریت پہ رکھ کر پانی خشک کریں۔ بمع رب نم سائے میں خشک کر کے کوٹ چھان لیں بس تیار ہے۔
*مقدار خوراک*
۵۰۰ ملی گرام کا کیپسول روزانہ دو تین بار ہمراہ جوشاندہ سنبلو دھماسہ یا عرق مرکب یا دودھ بکری یا سادہ پانی
*خواص و فوائد*
خارش، دھدر، چنبل، پھوڑے، پھنسیاں، بواسیر، ناسور، گینگرین، بریسٹ کینسر، یوٹرس کا کینسر، ہر جگہ پہ یہ کام کرتا ہے۔ معدہ کا السر، آنکھوں کے پیچھے انفیکشن، گردوں کی انفیکشن اور پیٹ میں پانی وغیرہ کے لیے اچھے دوائی ہے۔
Shahzad shafiq hijama
03317863313
0321 2773576 0312 2001310
No comments:
Post a Comment