خواص لہسن میں ایک نسخہ اس لہسن کو خوب زوردار ھاتھوں سے تین شبانہ روز سحق کر کے سفوف تیار کرنے کو لکھا گیا ہے جسکی ایک گرام صبح و شام کی خوراک کھانے سے ایک مہینے میں فتق کو ٹھیک رھتے میں نے دیکھا ہے اب چاہے وہ inguinal hernia ہو umblical ہو کہsurgical تینوں میں مفید رہا مگر اسے بنا نا ایک ٹیڑھی کھیر ھے بعد میں خیال آیا جتنی محنت کر کے ہم اس لہسن کے ذرے،ذرے کو الگ کرتے ھیں اسسے آسان تو اس لہسن کا ہومیو پیتھک مدر ٹنکچر جو allium sativum کے نام سے ملتا ہے کیوں نہ استعمال کیا جاے،تو ابھی میری ایک قریبی کو یھی ہرنیا ،multiple abdominal surgery کی وجہ کر دوبارہ عود کر آیا اور اب abdominal muscles کی حالت مزید sections برداشت کرنے کی نہ رہی تو ہم سے رجوع کیا اوریں نے اسی allium sativum کے مدر ٹنکچر کو معجون سیر میں ملا کر دیا ہے ۵گرام روزآنہ کھانے کو ،فتق کے سبھی عوارضات سے الحمداللہ وہ باہر ہیں ،اسلیے اگر یہ صاحب بھی کسی وجہ کر آپریشن سے نہیں گزر سکتے ھیں تو جب تک معجون سیر میں ایلیم سٹای وم کا مدر ٹنکچر ملا کر دیا جا سکتا ہے۔۔
No comments:
Post a Comment