اسلام علیکم۔۔۔۔۔
حیض کا بند ہونا یا کم آنا آج کل خواتین کا عام مسلہ ہے۔۔ اس کے حل کے لیے کچھ مجرب ٹپس پیش کرتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔
نر چھویارے 7 عدد
کالی کشمش 2 چمچ
بڑی الائچی 1 عدد
مغز اخروٹ 1 عدد
السی 1 چمچ
ان سب کو دودھ آدھ سیر میں پکا لیں اور گڑھ سے میٹھا کر کے صبح نوشتے میں یا رات سوتے وقت نوش فرمائیں صرف 7 روز استعمال کریں انشاللہ سالوں کا رکا ہوا حیض کھل جائے گا۔۔۔۔۔ اور بند حیض کی وجہ سے ہونے والا موٹاپا وہ بھی ختم ہو جائے گا انشاللہ ۔۔۔۔۔۔
ضروری نوٹ۔۔۔ جب حیض جاری ہو جائیں پھر دوا استعمال نا کریں ۔۔۔۔۔۔ مگر 2 ماہ بعد 1 سے 2 دن ضرور لیا کریں۔۔۔۔۔ حاملہ خواتین ہرگز استعمال نا کریں
Hakeem shahzad shafiq hijama
03317863313
0321 2773576
0312 2001310
No comments:
Post a Comment