پروسٹیٹ گلینڈ اور بڑھاپا
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
بڑھاپے کی بہت سی وجوہات ھیں جس میں پروسٹیٹ گلینڈ کی سوزش قابل ذکر ھے
ھم نے ان لوگوں کے ٹیسٹ کرواٸے جن کے بال چند سالوں میں بڑی تیزی سے سفید ھوگٸے
ان میں سے تقریباً 65 پرسنٹ لوگوں کا پروسٹیٹ بڑھا ھواا تھا
اسکی سوزش میں بہت زیادہ عمل دخل انتڑیوں کی گیس اور قبض کا ھوتا ھے
اس سے ٹیسٹو سٹیران کا لیول کم ھوکر قلیل عرصے میں بال تیزی سے سفید ھوتے ھیں اس کے ساتھ ھمہ قسم کی کمزوریاں جسم میں نمایاں ھونے لگتی ھیں سرعت انزال بھی اکثر اسکی وجہ سے ھوتا ھے
انھیں میں سے ایک شوگر بھی ھے
اس کے علاج کیلیے پروسٹیٹ کی سوزش اتاریں
حب پروسٹیٹ دو گولیاں صبح دو دوپہر دو رات کو ھمراہ آب سادہ
اس کے ساتھ اکسیر ورم کا ست ایک گولی صبح شام ہمراہ عرق بادیان دیں
بعد سوزش دور ھونے کے
کشتہ نقرہ ایک تولہ
کشتہ یشب ایک تولہ
کشتہ زمرد ایک تولہ
کشتہ یاقوت ایک تولہ
کشتہ لاجورد ایک تولہ
ست گوکھرو پانچ تولہ
تمام ادویات ملا کر اچھی طرح کھرل کریں
اور دو رتی کی گولیاں باندھ لیں
صبح دوپہر شام ھمراہ نیم گرم دودھ استمعال کریں اللہ پاک شفا دے گا
No comments:
Post a Comment