درد کمر اور ریڑھ کی ہڈی یعنی کمر کے مہروں کا گیپ اور درد کے مساٸل
ھوالشافی۔
میتھی ایک پاٶ
السی ایک پاٶ
ناریل ایک پاٶ
چھوارے ایک پاٶ
دارچینی 50 گرام
سونڈھ 50 گرام
اسگندھ 50 گرام
سورنجاں شیریں 50 گرام
تخم کنڈیاری 20 تولہ
پرانا گڑ آدھا کلو
دیسی گھی آدھا کلو
گھی میں ادویات کو بھون کر گڑ کی پت پانی ڈال کربنا کر ادویات مکس کرلیں
خوراک : تین تولہ صبح شام
فواٸد:
پرانے سے پرانا کمر درد, کمر کے مہروں کا گیپ اور درد اور بلاکیج ہر قسم اور جسمانی کمزوری کے لیے مفید ہے ،۔
Shahzad shafiq hijama
03317863313
No comments:
Post a Comment