بڑی آنت کو صاف کرنے والا نسخہ
آنتوں میں جمی ساری گندگی کو باہر کر دے گا۔ بہت اثر دار نسخہ
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی آنتوں صاف ہوں تو اس کو ضرور استعمال کریں۔ آپ کے جسم کے بہت سارے روگ دور ہو جائیں گے۔
ہمارے غلط کھانے پینے کی وجہ سے یہ گندگی ہمارے آنتوں میں چمٹ جاتی ہے جس کی وجہ سے شدید بیماریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کیا آپ کو پتہ ہے کہ ہماری بڑی آنت قولون میں کس وجہ سے جمتی ہے ایسا ہم کیا کھاتے ہیں جس کی وجہ سے بڑی آنت کچرے سے بھر جاتی ہے۔
جو چیز بھی میدہ سے بنی روز کھا رہے ہیں جو سڑی ہوئی ہے یا فائبر کی مقدار کم ہے یا بالکل نہیں ہے۔ وہ بڑی آنت میں جا کر چپک جائے گی اور آہستہ آہستہ آنت بھر جائے گی اور آنت کی دیوار موٹی ہو جاتی ہے اور اس کی صفائی بھی مشکل ہو جاتی ہے۔
اسی وجہ سے ہمارا پیٹ بڑھتا ہے پیٹ لٹک جاتا ہے۔
اس لئے میدہ سے بنی چیزوں سے احتیاط کریں۔
آنت میں کچرہ پڑنے پر خطرناک مسلہ میں پھنس سکتے ہیں
آنتوں میں بلغم کف بننے لگتا ہے اور وہ بلغم آنتوں کی طرف سے خون کے ذریعے پھیپھڑوں میں جاتا ہے اور جمنے لگتا ہے اور آپ کو سانس لینے میں دشواری دقت پیش آتی ہے اور یہ بڑی آنت میں کچرہ جمنے سے ہوتا ہے۔
اس کے ساتھ پیٹ میں قبض ہونا گیس کا ہونا، پیٹ میں بھاری پن پیٹ میں درد مروڑ منہ میں چھالے جیسے مسائل ہونے لگتے ہیں، معدہ خراب ہی تو ہے اور پھر تلی ہوئی اشیاء پکوڑے سموسے، شوارما اور دیگر میدہ و بیکری کی بسکٹ بیکری آئٹمز بنی اشیاء اور ڈبل روٹی اور زیادہ مسائل پیدا کر دیتے ہیں۔
ان کو کھانا ترک کر دیجیے۔ یہ چیزیں معدہ اور آنتوں کی دیواروں سے چمٹ جاتی ہیں اور آپ کے سامنے بہت بڑی مصیبت کھڑی ہو جاتی ہے اور پھر مشکل ہو جاتا ہے معدہ سے ان کو باہر نکالنا۔ پھر بہت دوایاں لینی پڑتی ہیں جلاب وغیرہ
اپنے معدے کا خیال رکھیں اور بیماریوں سے محفوظ رہیں۔
یہ نسخہ استعمال کر کے آپ بڑی آنت کی صفائی آسانی سے کر سکتے ہیں۔
آپ پنساری کی دکان سے لیں
سہاگہ 20 روپے کا لیں اور کوٹ کر آگ پر رکھے آہنی توے پر تھوڑا تھوڑا ڈال کر بریاں کریں پہلے پانی چھوڑے گا پھر پھول جائے گا تب تک بریاں کریں جب تک چڑ چڑ کی آواز آنا بند نہ ہو جائے۔
اس کو بریاں کرتے وقت گھبرائیں نہیں جتنا حرارت دیں گے یہ جلتا نہیں تب تک بھونیں جب تک چڑ چڑ کی آواز بند نہ ہو جائے۔
پھر اس کو پیس کر ڈھکن بند کانچ کی جار میں محفوظ رکھیں۔
ترکیب استعمال صبح اور شام کھانا کھانے کے بعد چنے کی دال برابر سہاگہ بریاں گرم پانی دو گھونٹ میں ملائیں اور پی جائیں۔ بس اتنا سا آپ نے کرنا ہے اور پھر دیکھیں اس کا جادو، پیٹ میں جتنی گندگی جمی ہو صاف کر دیتا ہے، قبض دور ہو جاتی ہے بڑی آنت کو بہت جلدی صاف کرتا ہے۔
اس کا کسی قسم کا سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے۔
تین دن نہارمنہ صبح اور شام استعمال کریں، آنتوں میں جمی گندگی بہت حد تک صاف ہو جاتی ہے۔
تین دن کے بعد اس کو کھانا کھانے کے بعد ہی استعمال کریں تاکہ جو کھانا آپ نے کیا ہے، پیٹ میں سڑے گا نہیں اور آنتوں میں نہیں چپکے گا۔
یہ سہاگہ جتنا پرانا دمہ ہو اس کو جڑ سے ختم کرتا ہے۔
منہ میں جتنے چھالے ہوں دور کرتا ہے۔ نزلہ زکام چھاتی میں کھڑ کھڑ بلغم،
پیٹ میں گیس بہت زیادہ بنتی ہو۔ پیٹ بھاری رہتا ہو اس کو یہ سہاگہ ختم کرتا ہے۔
ہر عمر کے لیے مفید ہے۔ بچوں کو نصف مقدار خوراک میں استعمال کریں۔
بچوں کے سینے پر بلغم ہو خارج کرتا ہے۔
دوران استعمال ٹھنڈے پانی کا استعمال نہ کریں۔
دہی کیلا چاول کم سے کم کریں یا نہ کریں۔
No comments:
Post a Comment