جسم میں سوئیاں چبھنا
دھوپ میں کھڑے ہونے سے یا جسمانی حرکت کرنے سے تمام جسم میں سوئیاں چبھنے جیسا احساس ہونا ہو اور جلد کا سرخ ہو جانا وغیرہ پر اس نسخہ کا بہت اچھا رزلٹ ملتا ہے اس کے علاوہ ایسے افراد جنہیں کوئی بھی تیزابیت والی غذا کھانے سے احتلام ہو جاتا ہو، پیٹ کا درد کرنا ،،، سر میں ہر وقت درد رہنا ،،،پیشاب کی رکاوٹ وغیرہ ان سب امراض کے لیے میرا مجرب اور آسان نسخہ حاضر خدمت ہے
ھو الشافی
- ریوندخطائی....... 30گرام
سونڈھ......... 30 گرام
میٹھاسوڈا......... 30 گرام
تمام ادویات لیکر سفوف بنالیں مقدار خوراک عمر کے لحاظ سے 1/2گرام سے لیکر 2 گرام تک دن میں 2 سے 3 مرتبہ پانی کے ساتھ کھائیں
Shahzad shafiq hijama
03317863313
0321 2773576 0312 2001310
No comments:
Post a Comment