۔۔۔۔۔ھوالشافی۔
سک سمبلو, اسارون دونوں چیزیں برابر وزن پیس لیں۔ 500 ملی گرام کیپسولز بھر لیں. ایک کیپسول صبح و شام تازہ پانی کے ساتھ دیں ۔۔۔
۔۔۔مدت کورس ۔۔۔40 دن سے دو ماہ۔۔۔
رحم کی فائبرائیڈ رسولی اور جسم میں پائی جانے والی گلٹیوں کے لئے آزمودہ اور مجرب ترین مختصر اور آسان ترین نسخہ ہے بنائیں
اگر اس نسخہ میں ریوند خطائ کا اضافہ کریں تو زیادہ سریع الاثر ھوگا
اضافہ شدہ نسخہ
اور احقر کو دعاوّں میں یاد رکھیں
Shahzad shafiq hijama
03317863313
0321 2773576 0312 2001310
No comments:
Post a Comment