Sunday, 5 March 2023

زیتون کا تیل

 زیتون کا تیل وٹامنز اور اینٹی آکسیڈنٹ سے بھرپور ہوتا ہے۔ اس وجہ سے زیتون کا تیل آنکھوں کی صحت کی بہتری اور نظر کو طاقت ور بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ زیتون کا تیل نہ صرف کھانے میں استعمال کریں بلکہ اس تیل کو کپڑے کی مدد سے آنکھوں کے گر لگانے سے بد نما جھریاں دور ہو جاتی ہیں۔۔

Shahzad shafiq hijama 

03317863313 

0321 2773576 

No comments:

Post a Comment