Saturday, 18 March 2023

صبر

 صبر ہوتا نہیں ہے صبر کیا جاتا ہے اور صبر یہی ہوتا ہے کہ اپنے اندر مچلتے ہوۓ طوفان کو خود میں تھام کر اس کے ختم ہونے کا انتظار کرنا اپنی شدتوں کو خود میں اس طرح قید کر لینا کہ معاملہ صرف اور صرف اللہ کا رہ جاۓ

Shahzad Shafiq Hijama centre For ladies 

0312 2001434 

No comments:

Post a Comment