Saturday, 18 March 2023

رب کے اگے جھکنا

 *سنیں*!!!

جب ڈیپریشن عروج پر ہو۔اور آپ کی کوشش رائیگاں جارہی ہو۔

آپ کا میڈیکل چیک اپ، یوگااورتھراپی ورکس آپ کو  relief نہیں دے رہے۔

*تو پھر ایک دفعہ بہترین وضو کےساتھ دورکعت نماز ادا کرکے*.. *اللہ سے معافی مانگیے اور رو لیجیئے* اپنے لیے ایک اور بہترین کوشش کرلیں۔

ہوسکتا ہے۔آپ کا قلب اسی سکون کی تلاش میں ہو۔

Shahzad shafiq Hijama centre 

0321 2773576 0312 2001310 03317863313 

No comments:

Post a Comment