سرعت انزال
دوا مین توزیرہ سفید سات تولہ سقمونیا ایک تولہ پیس کر بڑے سائز کیپسول بھرلین روزانہ صبح شام کھلادین تب بھی بہت مفید رھتاھے لیکن اسی دوا مین کچھ مذید اچھی ادویات کااضافہ کرنےسےرزلٹ انتہائی تیز اثر ھوجاتاھے اب اضافہ شدہ ادویات کےساتھ مندرجہ ذیل دوا بنایاکرین اسکے استعمال سے دیگرکسی مذید دوا کی ضرورت نہین رھتی لیجئے دوا سمجھ لین
زیرہ سفید
ثعلب مصری
سقمونیا
تودری سفید
تالمکھانہ
تخم سریالہ
موصلی سفید
تمام ادویات برابروزن لےکرپیس لین
چھ ماشہ پسی ھوئی دوا نصف لٹر دودھ مین جوش دےکردوقت کھلادین یعنی چھ ماشہ صبح اورچھ ماشہ ھی شام کو دین انشاءاللہ چند روزمین صحت بحال ھوجاۓ گی
سرعت کےعلاوہ یہ دوا بلڈپریشر کےلئے بہت ھی موثرھے اسکےعلاوہ پیشاب کی جلن یاتقطیرالبول اورسوزاک کےلئے بہت ھی اعلی ھے مذید مروڑکےساتھ پیچش آتے ھون تواسکےلیے بھی بہت ھی اعلی دواھے
اب ایک انوکھا فائدہ بھی سمجھ لین جن خواتین کودودھ کی کمی ھو وہ اسے بناکراستعمال کرین انشاءاللہ دودھ کی مقداربڑھ جاۓ گی یادرکھین بچےکےلیے ماں کےدودھ سےبڑھ کرکوئی خوراک نہین ھواکرتی باقی سب مصنوعی اور ناقص ھی رھتی ھین اب ایسی خواتین جوکسی مرض یاخوراک کی کمی کی صورت مین دودھ توکیا پلائین گی پستان ھی بہت چھوٹےھوجاتےھین ایسی صورت مین وہ خواتین اس دوا کوکھائین بھی اور لیپ کی شکل مین پستانون پہ بھی لگائین انشاءاللہ چندروز مین شفایابی ملےگی
Shahzad shafiq hijama
03317863313
0321 2773576
0312 2001310
No comments:
Post a Comment