Saturday, 18 March 2023

زعفران

 سدا بہار مقوی باہ کیپسول


جلق اور کثرت جماع کی وجہ سے ہونےوالےکمزوری کو ختم کرتے ہیں ازدواجی فرائض کے بعد  کمر درد پٹھوں کا درد اور کھچاؤ کا خاتمہ کرتے ہیں  رنگ نکھارتے ہیں سرخ کرتے ہیں  غذا کو ہضم کرتے ہیں اعصاب کو مضبوط کرتے ہیں امساک کی گھڑیاں طویل کرتے ہیں اور سختی لاتے ہیں  جماع کے بعد کمزوری ہرگز نہیں ھوتی اور وقتی کمی کے لیے اکسیر ہیں شوگر والے مریضوں کےلیے نایاب تحفہ


               ( ھوالشافی )


کشتہ سونا  ......................... ایک گرام

کشتہ فولاد .......................... دو گرام

کشتہ شنگرف تیار کردہ ..........چھ گرام

 لونگ ................................. ایک تولہ 

ازراقی مدبر .........................ایک تولہ 

پیپل خورد ...........................ایک تولہ

مصطگی رومی .................... ایک تولہ

جلوتری ............................... ایک تولہ

عقرقرعا ............................... دو تولہ

دارچینی .............................. ایک تولہ

مغز جائفل ........................... ایک تولہ

جڑ پان ................................. دو تولہ 

تخم جوز ماثل ..................... چھ گرام

اجوائن خراسانی .................. ایک تولہ 

زعفران کشمیری ................... دس گرام


ترکیب تیاری


زعفران کو عرق گلاب  میں کھرل کریں

باقی سب ادویہ کا الگ الگ سفوف بنا لیں

اب اس سارے سفوف میں تیار شدہ کشتوں کو شامل کر کے مزید 2 گھنٹہ کھرل کریں آپکی دوائی تیار ہے 

500 ملی گرام کیپسول بھر لیں

 

 ترکیب استعمال

کھانے کے بعد رات کو ایک کیپسول آدھا کلو خالص دودھ کے ساتھ استعمال کریں


No comments:

Post a Comment