=== خواتین میں حیض کی خرابیاں ===
لڑکیوں میں حیض رک رک کے آنے کی .......
وجوہات.... احتیاط ..... علاج ........
دور حاضر میں یہ مرض نوجوان نسل لڑکیوں میں بڑھتا ہی جا رہا ہے
وجوہات .....
اچھی غذا کی بجائے بازاری کھانوں کا رجحان زیادہ. شہری قسم لڑکیوں میں مصالحے دار اور چٹ پٹی چیزوں کا استعمال.اور دیہاتی قسم لڑکیوں میں کام کی کثرت خوراک کی کمی ... ان دونوں وجوہات سے جسم میں خون کی کمی. روز مرہ زندگی میں کوئ بھی خون پیدا کرنے والی دوائ یا غذا استعمال نہ کرنا. موبائل میں جنسی رجحانات دیکھنا .. رحم کی کمزوری سکڑائو.. جگر کی خرابی . جسم کا بڑھنا اندرونی جنسی اعضاء کا سکڑنا .. آرام طلبی .. ورزش
یا کوئ مشقت والا کام نہ کرنا ..ہر وقت کوئ ذہینی ٹینشن .زیادہ لیٹے سوتے رہنا ..کوئ بھی نشہ آور اشیاء یا ( سن کرنے والی دوائیوں کا استعمال )
اور مانع حمل گولیوں کا کثرت سے استعمال .......
"""""""""" اب احتیاط و پرہیز ..
جن اسباب سے حیض کی خرابیاں پیدا ہوتی ہیں. جو ابھی
بتائ ہیں .. ان سے گریز کریں
سبزیاں ..دودھ ..انڈہ.. دھی .. پھل کا استعمال
اچار .. زیادہ چائے . . کھٹی چیزوں سے پرہیز
گھر میں کوئ بھی محنت طلب کام یا ورزش ضرورکریں .
خون پیدا کرنے والی چیزوں کا استعمال زیادہ رکھیں
********** کیوں کے ......
خون بنے گا تو ..... حیض جاری رہے گا..
علاج
دوائیاں .. ہر پنسار سے
نمبر 1
اکسیر نسواں اجمل 2 + 2 چمچ دودھ کے ساتھ صبح شام کھانے سے اک گھنٹہ پہلے
نمبر 2
ماہواری ہمدرد 1+ 1 گولی پانی کے ساتھ
صبح شام کھانے کے بعد
0321 2773576 0312 2001310 03317863313
شہزاد شفیق حجامہ سینئر
No comments:
Post a Comment