غدی سوزش کے لیے
جگر گردے آلات بول سوزش رحم
جسم میں کہیں بھی گرمی کی سوزش ہو ان کے لیے نفع بخش دوا ہے
باذن اللہ تعالیٰ
ریوند خطائی
سوڈا خوردنی
برابر وزن لے کر سفوف بنالیں 1000 ایم جی والے خالی کیپسولز بھر لیں
دن میں 3 مرتبہ کھانے کے 1 گھنٹہ بعد نیم گرم دودھ سے کھائیں
No comments:
Post a Comment